ETV Bharat / state

Congress Submits Memorandum to Yadgir DC: یادگیر میں کانگریس کا اقلیتی طبقہ کے خلاف ہورہے ظلم پر میمورنڈم

کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے اقلیتی سیل نے اقلیتی طبقہ کے خلاف ہورہے ظلم کی سخت مذمت کی اور یادگیر کے ڈپٹی کمشنر کے توسط سے کرناٹک کے گورنر کو ایک میمورنڈم بھی پیش کی۔ Congress Submits Memorandum to Yadgir DC

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 8:49 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے اقلیتی سیل کے ریاستی کوآرڈینیٹر محبوب سبحانی نے یادگیر کے ڈپٹی کمشنر کے توسط سے ریاست کرناٹک کے گورنر کو ایک میمورنڈم پیش کی۔ Congress Submits Memorandum to Yadgir DC جس میں چرچوں، پادریوں اور عیسائی افراد پر ہو رہے ظلم کے خلاف سخت مذمت کی گئی اور قصوروار لوگوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

اس موقع پر کانگریس یوتھ لیڈر نعیم افغان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کرناٹک میں اقلیتوں کے خلاف ان دنوں زہر اگلا جا رہا ہے، افسوس اس بات کا ہے کہ اس میں سیاسی قائدین بھی شامل ہے۔ عیسائیوں اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر دی جارہی ہیں، جس کی وجہ سے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو خطرہ پہنچ رہا ہے۔ Yadgir Congress Minority Cell on Hate Against Minorities ۔ انہوں نے کہا ریاست کے رکن پارلیمان تیجسوی سوریہ کی جانب سے اکثر نفرت پھیلانے کا کام کیا جاتا ہے۔ ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

یادگیر میں کانگریس کا اقلیتی طبقہ کے خلاف ہورہے ظلم پر میمورنڈم
انہوں نے کہا کہ جو لوگ ملک کی سلامتی کے خلاف کام اور بیان بازی دے رہے ہیں، حکومت کو ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے سزا دی جانی چاہیے۔اس موقع پر نعمان انعامدار نے کنڈا زبان میں یاد داشت پڑھ کر سنایا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.