ETV Bharat / state

Man Commits Suicide: جموں میں 26 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی - جموں کے وکاس نگر علاقے

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے وکاس نگر علاقے میں پیر کی صبح ایک نوجوان کو اپنے ہی گھر میں ایک پنکھے سے لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ Young Man Allegedly Commits Suicide in Jammu

جموں میں 26 سالہ نوجوان کی مبینہ خود کشی

author img

By

Published : Feb 21, 2022, 2:10 PM IST

جموں کے وکاس نگر علاقے میں پیر کی صبح ایک 26 سالہ نوجوان کو اپنے ہی گھر میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ Man Commits Suicide

پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے وکاس نگر علاقے میں پیر کی صبح ایک نوجوان کو اپنے ہی گھر میں ایک پنکھے سے لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ Young Man Allegedly Commits Suicide in Jammu

متوفی کی شناخت 26 سالہ شوبھم شرما کے طور پر ہوئی ہے۔ Man Commits Suicide

یہ بھی پڑھیں:

Woman Constable Commits Suicide: کیمور کے چین پور تھانہ میں خاتون کانسٹبل نے کی خودکشی

انہوں نے کہا کہ جائے موقع سے کوئی ’سوسائیڈ نوٹ‘ بر آمد نہیں کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.