ETV Bharat / state

Vikar Rasool Appointed New JKPCC Chief: کانگریس نے وقار رسول کو جموں و کشمیر کا ریاستی صدر بنایا - وقار رسول وانی جے کے پی سی سی کے صدر منتخب

آل انڈیا کانگریس کمیٹی (AICC) نے منگل کو جموں و کشمیر کے سابق وزیر وقار رسول وانی کو جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا نیا صدر مقرر کیا ہے۔ اس سے پہلے اس عہدے پر غلام احمد میر فائز تھے تاہم انہوں نے کچھہ ہفتے قبل پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو اپنا استعفیٰ دیا تھا۔Vikar Rasool Appointed New JKPCC Chief

vikar-rasool-appointed-new-jkpcc-chief
کانگریس نے وقار رسول کو جموں و کشمیر کا ریاستی صدر بنایا
author img

By

Published : Aug 16, 2022, 10:37 PM IST

جموں: کانگریس نے جموں و کشمیر کے ریاستی صدر غلام احمد میر کی چھٹی کرکے ریاستی کانگریس کی کمان سینیئر لیڈر وقار رسول وانی کو سونپ دی ہے۔ان کے ساتھ سینیئر لیڈر رمن بھلا کو ورکنگ صدر اور غلام نبی آزاد کو پبلسٹی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا ہے۔Vikar Rasool Appointed New JKPCC Chief

vikar-rasool-appointed-new-jkpcc-chief
کانگریس نے وقار رسول کو جموں و کشمیر کا ریاستی صدر بنایا
کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے بتایا کہ پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے جموں و کشمیر کے لیے مہم کمیٹی، سیاسی امور کی کمیٹی، رابطہ کمیٹی، منشور کمیٹی، پبلسٹی کمیٹی، تادیبی کمیٹی اور ریاستی انتخابی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کے سینیئر رہنما غلام نبی آزاد کی قیادت میں 11 رکنی مہم کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں طارق حامد کارا کو نائب صدر اور جی ایم سروری کو کنوینر بنایا گیا ہے۔ سابق جے کے پی سی صدر غلام احمد میر، تاراچند، ٹھاکر بلوان سنگھ، ٹی ایس باجوہ، شبیر خان، نیرج کندن، عبدالمجید وانی اور فیروز خان کو اس کا ممبر بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

سیاسی امور کی کمیٹی کی سربراہی کارا جبکہ رابطہ کمیٹی کی سربراہی غلام احمد میر کر رہے ہیں۔ سینیئر لیڈر سیف الدین سوز کو منشور کمیٹی کا چیئرمین، یم کے بھردواج کو نائب صدر اور رویندر شرما کو اس کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔ سینیئر لیڈر مولارام کو انتخابی مہم کمیٹی کا چیئرمین اور یس یس چنی کو نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔
بتادیں کہ جموں و کشمیر پردیش کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے آٹھ سال تک جے کے پی سی سی کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دیے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.