ETV Bharat / state

Srinagar-Jammu National Highway restored سرینگر۔جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال - د آج بعد دوپہر ٹریفک کے لئے بحال کردی

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سرینگر۔جموں قومی شاہراہ رامبن کے مہاڑ علاقے میں چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے آج صبح ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کردی گئی تھی۔ NH 44 Ramban restored

سرینگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک ٹریفک کے لئے بحال

author img

By

Published : Sep 4, 2022, 3:03 PM IST

رامبن: جموں-سرینگر قومی شاہراہ پانچ گھنٹے تک مسلسل بند رہنے کے بعد ٹریفک کے لئے بحال کردی گئی ہے۔ شاہراہ پر رامبن اور ناشری سیکٹر کے درمیان مہاڑ، کیفٹریہ موڑ اور دھلواس کے مقام پر چٹانیں اور مٹی کے تودے گر آئے تھے جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت مکمل بند ہوگٸی تھی۔ Traffic restored

ویڈیو

سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملی تاہم سڑک کو بحال کرنے کیلے مشینری کام پر لگائی گئی تھی اور دوپہر قریب دو بجے شاہراہ کو آمد و رفت کے لئے بحال کی گئی۔ واضح رہے کہ شاہراہ کو فورلین میں تبدیل کرنے والے تعمیری کمپنیوں کی کٹائی سے شاہراہ پر پسیاں اور چٹانیں گر آنا ناشری، رامبن، رام سو اور بانہال سیکٹر میں روز کا معمول بن گیا ہے جسکی وجہ سے شاہراہ پر چلنے والے مسافروں کو کئی گھنٹوں تک شاہرہ پر درماند رہنے کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔Srinagar-Jammu National Highway restored

واضح رہے کہ وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر جموں قومی شاہراہ رامبن کے مہاڑ علاقے میں چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے آج صبح ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کردیا گیا تھا ۔ ٹریفک پولیس نے بتایا کہ رام بن کے مہاڑ علاقے میں چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو اتوار کے روز ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی تاہم شاہراہ کو امد و رفت کے لئے بحال کر دیا گیا۔۔ Srinagar Jammu National Highway Restored

یہ بھی پڑھیں : Srinagar-Jammu National Highway سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.