ETV Bharat / state

Health Staff Leave Cancelled In JK: جموں میں کورونا کیسز میں اضافہ، صحت عملہ کی چھٹیاں منسوخ - ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں

صوبہ جموں میں عالمی وبا کوورونا وائرس کے مثبت معاملات میں اضافے Corona Surge in Jammu کے پیش نظر طبی و نیم طبی عملہ کی میڈیکل و ہنگامی حالات کے علاوہ تمام چھٹیاں منسوخ کرنے کا حکمنامہ جاری Health Staff Leave Cancelled In JK کیا گیا ہے۔

Health Staff Leave Cancelled: جموں میں کورونا کیسز میں اضافہ، صحت عملہ کی چھٹیاں منسوخ

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 9:19 PM IST

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں Director health Services Jammuکی جانب سے جاری کیے گئے ایک حکمنامے کے مطابق جموں صوبے میں کووڈ-19 کیسز میں اچانک اضافے Corona Surge in Jammuکے پیش نظر ڈاکٹروں، پیرا میڈیکس اور دیگر اہلکاروں سمیت تمام ہیلتھ سٹاف کی چھٹیاں منسوخ Health Staff Leave Cancelled In JK کر دی گئی ہیں۔

حکم نامے کے مطابق تمام چیف میڈیکل افسران اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ طبی اور ہنگامی حالات کے علاوہ کسی بھی طبی و نیم طبی عملہ کی چھٹی منظور نہ کریں۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus Cases in J&Kکے 419مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سب زیادہ تعداد صوبہ جموں Coronavirus Jammuسے ہیں۔

صوبہ جموں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 311افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سب سے زیادہ جموں اور ریاسی اضلاع Corona Surge in Jammuسے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ جموں کے ضلع جموں میں 109، ادھمپور 15، راجوری 5، ڈوڈہ 3، کٹھوعہ 10، سانبہ 3، کشتواڑ 3، پونچھ 6، رام بن 1، اور ریاسی میں 156افراد موذی وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.