ETV Bharat / state

رگھوناتھ بازار: پارکنگ کے لیے جگہ کا مطالبہ - ہماری دوکانیں بند تھیں

جموں کے مشہور رگوناتھ بازار، ریزی ڈنسی روڈ میں پارکنگ کی ادم دستیابی سے دوکاندار پریشان ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ گاڑی پارک کرنے کے لیے یہاں جگہ مہیا کرائی جائے۔

پارکنگ کے لیے جگہ کا مطالبہ
پارکنگ کے لیے جگہ کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 5:08 PM IST

مرکز کے زیرانتظام جموں کے رگوناتھ بازار اور ریزڈینسی روڈ میں گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولیات دستیاب نہ ہونے سے دوکانداروں کے کاروبار پر اثر پڑ رہا ہے۔ دوکانداروں کا کہنا ہیں کہ خریداروں کے لئے گھاڈی پارکنگ کی کوئی جگہ دستیاب نہیں ہے اور حکومت سے خریداروں کے لئے پارکنگ کی جگہ کا مطالبہ کیا ہے۔

رگوناتھ بازار میں ایک دوکاندار کنو شرما نے ای ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'پہلے تو کورونا وائرس کی وجہ سے ہماری دوکانیں بند تھیں تاہم اب جب سرکار کی طرف سے دوکانیں کھولنے کی اجازت ملی تاہم پارکنگ نا ہونے سے ہمارے پاس خریدار نہیں آ رہیے ہیں۔ ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ گاڈیوں کو پارک کرنے کی جگہ دی جائے تاکہ ہمارا کام متاثر نہ ہو۔

پارکنگ کے لیے جگہ کا مطالبہ

ایک اور دوکاندار نے کہا کہ ”ہمیں اگر سڑک کے ایک طرف ہی خریداروں کی گاڑیاں رکھنے دی جائیں تو اس سے ہمارا کاروبار کسی حد تک چل پائے گا“۔ انہوں نے کہا کہ ”پہلے ہمارا کاروبار چار ماہ کے لئے بند پڑا تھا اب دوسری پریشانی ہمارے گلے پڑگئی ہے۔ ہماری مانگ ہے کہ جب تک پارکنگ کی جگہیں تیار نہیں کی جاتی تب تک خریداروں کے لئے یہ چھوٹ دی جانی چاہیے کہ وہ 10 منٹ تک گاڑی کو پارک کرنے کا اجازت دے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.