ETV Bharat / state

Severe Water Crisis Hits Jammu جموں کے باشندے پانی کی شدید قلت سے پریشان - Severe Water Crisis Hits Jammu

جموں شہر سے متصل علاقے میں رہنے والے لوگوں کو ان دنوں پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ Severe Water Crisis Hits Jammu

Severe Water Crisis Hits Jammu
جموں کے باشندے پانی کی شدید قلت سے دوچار
author img

By

Published : Nov 15, 2022, 4:18 PM IST

جموں: جموں شہر اور جموں کے دیہی علاقوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ جموں شہر سے متصل علاقے میں رہنے والے لوگ ان دنوں پانی کی شدید سے دوچار ہیں جبکہ انتظامیہ نے جل شکتی محکمہ جموں کے تمام متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی کو بہتر بنانے کا دعویٰ کررہی ہے۔ مقامی لوگ بہت مایوس ہیں اور پینے کے پانی کی شدید قلت کی وجہ سے کافی پریشانیوں سے دور چار ہیں۔ متعدد علاقوں میں پانی کی اتنی شدید قلت ہے کہ لوگوں کے پاس نہانے دھونے کے لیے پانی نہیں ہے۔ Severe Water Crisis Hits Jammu

ویڈیو

جموں کے دیگر کئی علاقوں کے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو پانی کی کمی کی وجہ سے کافی پریشانیوں کا سامنا ہے۔ ان متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ وہ متعدد بار متعلقہ حکام سے رجوع کر چکے ہیں، لیکن تاحال ان کا مسئلے حل نہیں ہوا۔
انتظامیہ کی جانب سے ہر گھر نل اور ہر گھر جل کے تحت پانی پہنچانے کی باتیں ہورہی ہے، یہ دعوے اور منصوبے جموں و کشمیر کے دیہی علاقوں میں صرف کاغذی ریکارڈ تک ہی محدود ہے۔ جموں کے کئی علاقے آج بھی مختلف بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ وہیں یہاں کے متعدد گاؤں ایسے ہیں جو ترقی کے اس دور میں بھی پینے کے صاف پانی کی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔ مقامی لوگوں نے محکمہ جل شکتی کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ' آخر کب محکمہ جل شکتی کی شکتی اپنے جلوے دکھائے گی اور یہاں کے سادہ لو ح عوام کو پانی جیسی بنیادی سہولت فراہم کرے گی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.