ETV Bharat / state

Demolition Drive:تجاوزات مخالف مہم کے دوران کئی دوکانوں کو مسمار کردیا گیا

جموں میونسپل کونسل کی جانب سے پولیس کی ٹیموں نے جے سی بی کے ساتھ بائی پاس نروال کے ساتھ ساتھ سنجوان بٹھنڈی کی سڑک کے کنارے دکانوں کو مسمارکرنے کی مہم شروع Demolition Drive کی جس کے بعد علاقہ کے لوگ جمع ہو گئے اورانہدامی کارروائی کو روکنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے لاٹھی چارج کرکے لوگوں وہاں سے ہٹادیا۔Anti-Encroachment Campaign

تجاوزات مخالف مہم کے دوران کئی دوکانوں کو مسمار کردیا گیا

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 9:44 PM IST

جموں میونسپل کونسل کی جانب سے بٹھنڈی سنجوان روڈ پر تجاوزات مخالف مہمAnti-Encroachment Campaign کے دوران کل کئی تجارتی دوکانون کو جزوی طور پر منہدم کر دیا گیا، جس کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا۔

تجاوزات مخالف مہم کے دوران کئی دوکانوں کو مسمار کردیا گیا

اتوار کی صبح، پولیس کی ٹیموں نے جے سی بی کے ساتھ بائی پاس نروال کے ساتھ ساتھ سنجوان بٹھنڈی کی سڑک کے کنارے دکانوں کو مسمار کرنے کی مہم شروع کی جس کے بعد علاقہ کے لوگ جمع ہو گئے اور انہدامی کارروائی کو روکنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے لاٹھی چارج کرکے لوگوں وہاں سے ہٹادیا۔

بعد میں لوگوں نے انسداد تجاوزات مہم کے خلاف احتجاج کیا اور حکام سے تعمیرات کو نقصان پہنچانے سے روکنے کا مطالبہ کیا۔مقامی لوگوں نے کہا کہ ہمیں حکام کی جانب سے پیشگی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔ وہ صبح سویرے مشینوں اور پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کی بھاری نفری کے ساتھ آئے اور بلاجواز ہمارے دوکانوں کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا۔

دکان کے مالکان میں سے ایک نے بتایا جو دکان سے سامان ہٹانا چاہتا تھا لیکن اسے مبینہ طور پر اجازت نہیں دی گئی۔ اسی طرح دکانوں کے شٹر، عارضی پناہ گاہیں، چاردیواری اور تعمیرات کو جزوی نقصان پہنچا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.