ETV Bharat / state

Amarnath Yatra : امرناتھ یاترا کا پہلا قافلہ جموں سے 29 جون کو روانہ ہوگا

سالانہ امرناتھ یاترا 30 جون سے شروع ہونے جارہی ہے۔ یاتریوں کا پہلا قافلہ جموں سے 29 جون کو مقدس گپھا کے لیے روانہ ہوگا۔ Amarnath Yatra Sadhu Saints Reached Jammu

Amarnath yatra sadoo saints reached jammu will leave Srinagar on 28 June
امرناتھ یاترا کا پہلا قافلہ جموں سے 29 جون کو روانہ ہوگا
author img

By

Published : Jun 23, 2022, 8:40 PM IST

شری امرناتھ شرائن بورڈ، ایل جی انتظامیہ کے مختلف شاخیں اور سیکورٹی ایجنسیوں نے رواں برس کی یاترا کو کامیاب بنانے کے لیے وسیع انتظامات کیے ہیں۔ یاترا سادھوؤں کے ایک گروپ سے شروع ہوگی ہے جو شری امرناتھ یاترا Amarnath Yatra سے پہلے جموں شہر کے پرانی منڈی علاقے میں رام مندر پہنچتے ہی بھجن گا رہے ہیں اور 'بھم بھم بھولے' کا نعرہ لگا رہے ہیں۔ یہ سادھو ملک کے مختلف حصوں سے جموں پہنچے ہیں کیونکہ جموں امرناتھ جی یاتریوں کا پہلا بیس کیمپ ہے۔ Amarnath Yatra Sadhu Saints Reached Jammu

ویڈیو

ظاہر ہے یہ سبھی سادھو کافی پرجوش ہیں کیونکہ وہ دو برس کے وقفے کے بعد مقدس گپھا میں بابا بھولے ناتھ کے درشن کر سکیں گے کیونکہ شری امرناتھ جی یاترا کووڈ کی وجہ سے مسلسل دو برسوں سے معطل رہی۔ ان سادھون کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ انتظامیہ رواں برس 8 لاکھ سے زیادہ یاتریوں کی آمد کی توقع کر رہی ہے۔

واضح طور پر یہ ایک ریکارڈ توڑ یاترا ہوگی اور آنے والے دنوں میں یاتریوں کی اکثریت مختلف ذرائع نقل و حمل کے ذریعے جموں پہنچے گی۔ یاتری نواس جموں اور دیگر سرکاری عمارتوں اور ہوٹلوں میں انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.