ETV Bharat / state

infiltrator killed in jammu: جموں میں بین الاقوامی سرحد پر درانداز ہلاک - آر ایس پورہ سیکٹر میں گشت کر رہے فوجی

بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) اہلکاروں نے جموں میں بین الاقوامی سرحد پر مشکوک نقل و حمل کے بعد گولیاں چلائیں Infiltrator Killed Along IB in Jammuجس کے نتیجے میں ایک درانداز ہلاک ہو گیا۔

infiltrator killed in jammu: بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی کو ہلاک کیا

author img

By

Published : Jun 27, 2022, 12:13 PM IST

جموں: بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پیر کی صبح جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں گشت کر رہے فوجی دستوں نے بین الاقوامی سرحد کے اِس پار دراندازی کی کوشش کر رہے ایک شخص کو رکنے کا اشارہ کیا۔ Infiltrator Killed Along IB in Jammuبی ایس ایف کا کہنا ہے کہ درانداز نے سرحد کی جانب پیش قدمی جاری رکھی جس کے بعد حفاظتی اہلکاروں نے اس پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ درانداز کی تحویل سے کوئی بھی شئی برآمد نہیں کی گئی اور لاش کو پولیس کے سپرد کر دیا گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.