ETV Bharat / state

Flood Like Situation in Jammu: جموں میں موسلا دھار بارشوں سے سیلابی صورتحال - جموں میں سیلابی صورتحال

گزشتہ پانچ دنوں سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، Incessant Rainfall in Kashmirدریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کو پار کرنے لگی ہے وہیں شہر و گام کی سڑکیں اور گلی کوچے بھی زیر آب آ گئے ہیں۔

Flood Like Situation in Jammu: جموں میں موسلا دھار بارشوں سے سیلابی صورتحال

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 1:51 PM IST

جموں: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں خطہ میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سے دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کے بیچ سیلابی صورتحال بنی ہوئی ہے۔ Flood Like Situation in Jammu due to Incessant Rainfallوہیں سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر متعدد مقامات پر مٹی کے تودے گِر آنے کے سبب شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت بند کر دی گئی ہے۔

جموں میں موسلا دھار بارشوں سے سیلابی صورتحال

وادی کشمیر سمیت جموں خطہ میں بھی گزشتہ پانچ دنوں سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے نہ صرف دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کو پار کرنے لگی ہے۔ شہر و گام کی سڑکیں اور گلی کوچے بھی زیر آب آ گئے ہیں جس سے لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہو رہے ہیں وہیں بعض مقامات پر ندی نالوں کا پانی بنڈ کو پار کرکے رہائشی علاقوں میں داخل ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

جموں انتظامیہ نے عوام سے ندی نالوں اور دریاؤں کے نزدیک جانے سے پرہیز کرنے کی تلقین کی ہے۔ Incessant Rainfall in Jammuوہیں کشمیر کے چھ اضلاع میں انتظامیہ نے اسکولوں میں درس و تدریس کو معطل کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں کشمیر میں بدھ کی سہ پہر سے موسم میں بتدریج بہتری واقع ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: Schools Closed in Six Districts: جموں و کشمیر میں شدید بارش کے پیش نظر 6 اضلاع میں اسکول بند

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.