ETV Bharat / state

Suspected Semi-Solid Explosive Material Recovered: ’کشمیر میں پہلی مرتبہ مشتبہ نیم ٹھوس دھماکہ خیز مواد برآمد‘ - نمونوں کی رپورٹس کا ابھی انتظار ہے

دلباغ سنگھ نے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ مواد کیمیائی ہتھیار تھا کیونکہ فرانزک سائنس لیبارٹری میں بھیجے گئے نمونوں کی رپورٹس کا ابھی انتظار ہے۔ FSL report awaited

پہلی مرتبہ مشتبہ نیم ٹھوس دھماکہ خیز مواد برآمد: دلباغ سنگھ

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 7:22 AM IST

جموں وکشمیر یو ٹی کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے کہا کہ حال ہی میں 24 فروری کو برآمد کیا گیا نیم ٹھوس مواد بظاہر جموں میں بڑی کارروائی انجا م دینے کے لئے مبینہ طورپر رکھا گیا تھا ۔ Suspected semi-solid explosive material recovered

انہوں نے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ مواد کیمیائی ہتھیار تھا کیونکہ فرانزک سائنس لیبارٹری میں بھیجے گئے نمونوں کی رپورٹس کا ابھی انتظار ہے۔FSL report awaited

حکام کے مطابق 24 فروری کو جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ نے بین الاقوامی سرحد کے قریب علاقے میں آپریشن شروع کیا اور ڈرون کے ذریعے وہاں گرائے جانے والے سامان کو ضبط کیا۔ Dilbagh Singh On Semi-Solid Explosive Material

ذرائع نے بتایا کہ اس کھیپ سے برآمد ہونے والے مواد میں تین ڈیٹونیٹرز، تین ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ بم، کارڈ ٹیکس وائبر کا ایک بنڈل،دھماکہ خیز آلات، ایک پستول، دو میگزین، چھ گرینیڈ شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس مواد میں کچھ نیم ٹھوس جیسے مواد سے بھری ہوئی تین بوتلیں بھی تھیں جن کے بارے میں ابتدائی تحقیقات میں شبہ ہے کہ یہ کچھ دھماکہ خیز اور ممکنہ طور پر ایک نئی قسم ہے۔
یہ بھی پڑھیں : DGP J&K visits parihaspora: 'عسکریت پسندی کے خاتمے تک لڑائی جاری رہے گی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.