ETV Bharat / state

Derogatory Remarks Against Prophet: جموں میں موجودہ صورتحال پر مفتی محمد آصف سے خصوصی گفتگو - پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز تبصرہ

جموں کے مشہور و معروف مفتی محمد آصف نے پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز تبصرے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور انہوں نے کہا کہ 'مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے لیکن نبیﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا ہے۔' Mufti Mohammad Asif Statement on BJP Spokesperson

جموں میں موجودہ صورتحال پر مفتی محمد آصف سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Jun 11, 2022, 2:15 PM IST

جموں کے خطہ چناب کے بھدرواہ قصبے میں کچھ اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد پیدا کشیدگی کو مد نظر امن و امان کی صورتحال کو برقرا ر رکھنے کیلئے انتظامیہ نے بھدرواہ کے ساتھ ساتھ ڈوڈہ، کشتواڑ اور رام بن اضلاع میں اختیاطی طور کرفیو نافذ کر دیا۔ اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے جموں کے مشہور و معروف مفتی محمد آصف سے خاص بات چیت کی۔ Curfew in Jammu

جموں میں موجودہ صورتحال پر مفتی محمد آصف سے خصوصی گفتگو

مفتی محمد آصف نے کہا کہ جس طرح سے بھارتی جنتا پارٹی کے لیڈران کی طرف سے بار بار اسلام مخالفت بیان بازی کی جارہی ہیں اسے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں جس کی مذمت اب بیرون ممالکوں میں بھی ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 'جموں کشمیر کی پرانی روایت ہندو مسلمان اتحاد کی رہی ہے لیکن حالیہ دنوں بی جے پی کے سابق ترجمان اور رہنما کے ذریعے جو بیان ٹی وی مباحثے میں دیے گئے ہیں، وہ قابل مذمت ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Prophet Remark Row: رسول اللہﷺ کی شان میں کستاخی کرنے والوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجا جائے: مجاہد حسین حبیبی

انہوں نے کہا کہ 'مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے لیکن نبیﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا ہے۔ ان دونوں کو برخاست کرنے سے کام نہیں چلے گا جب تک انہیں گرفتار نہ کیا جائے گا تب تک لوگوں کی ناراضگی کم نہیں ہوگی۔ انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ نبی کریمﷺ کی تعلیمات پر چل کے عمل کیا جائے جو کہ امن کے دائی تھے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.