ETV Bharat / state

Devotees Reach Mata Vaishno Devi Temple سال نو کی آمد کے پیش نظر ماتا ویشنو دیوی مندر پر عقیدت مندوں کی بھیڑ

نئے سال سے ایک دن پہلے ہفتہ کو جموں کے ماتا ویشنو دیوی مندر میں عقیدت مندوں کی بڑی بھیڑ دیکھی گئی۔ نئے سال سے پہلے کٹرا کی تریکوٹہ پہاڑیوں پر سخت سردی کے باوجود عقیدت مندوں کی قطاریں دیکھی گئیں اور عقیدتمند کافی خوش نظر آرہے ہیں۔Devotees throng Mata Vaishno Devi temple

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 31, 2022, 10:40 PM IST

devotees-reach-mata-vaishno-devi-temple-for-new-year-blessings

جموں:جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر میں سال نو کی آمد کے پیش نظر ہفتے کو شدید سردیوں کے بیچ عقیدت مندوں کی کافی بھیڑ دیکھی گئی۔ ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے عقیدت مندوں، جن میں بچے بھی شامل تھے یاترا کے لیے آئے ہیں۔Devotees throng Mata Vaishno Devi temple

عقیدت مندوں کا کہنا تھا 'ماتا رانی' سب پر اپنا آشیرواد برسائے۔ سب خوش رہیں۔ نیا سال بہت اچھا گزرے اور سب کے لیے خوشیاں لائے۔‘‘ یاتریوں نے 1 جنوری 2022 کو ویشنو دیوی بھگدڑ کے بارے میں بھی بات کی اور کہا کہ یہ ایک بدقسمتی واقعہ تھا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں مزید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔Heavy Rush In Mata Vaishno Devi temple

اس مہینے کے شروع میں جموں و کشمیر پولیس نے ضلع ریاسی کے کٹرا میں شری ماتا ویشنو دیوی مندر کا سکیورٹی جائزہ لیا۔ 21 دسمبر کو، ڈپٹی انسپکٹر جنرل، ادھم پور ریاسی رینج محمد سلیمان چودھری کی طرف سے ایک سکییورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، ریاسی امیت گپتا، کمانڈنٹ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، کٹرا نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:Mata Vaishno Devi Shrine نئے سال کے موقع پر ماتا ویشنو دیوی مندر میں زائرین کیلئے ٹھوس اقدامات

بتادیں کہ نئے سال کے آمد کے سلسلے میں جموں و کشمیر پولیس اور اتتظامیہ نے کٹرا کے ماتا ویشنو دیوی مندر میں اس بار وسیع انتظامات کیے ہیں۔ گزشتہ سال یکم جنوری کو مندر میں بھگدڑ ہونے سے 12 زائرین ہلاک جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے تھے۔Mata Vaishno Devi Temple stampede

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.