ETV Bharat / state

Shopping malls Closed after 18 Tested Positive: جموں میں دو شاپنگ مالز مقفل

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 8:42 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے متعدد کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے جموں میں دو شاپنگ مالز کو احتیاطی طور بند کرنے کے احکامات صادر کیے Shopping malls Closed after 18 Tested Positive جبکہ مثبت افراد کے رابطے میں آنے والوں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

2 Shopping malls Closed after 18 Tested Positive: جموں میں دو شاپنگ مالز مقفل

جموں وکشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں عالمی وبا Coronavirus Cases in Jammuکورونا وائرس کے یومیہ مثبت کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں، جمعرات کے روز انتظامیہ نے جموں میں جموں ہاٹ کے نزدیک دو شاپنگ مالز کو اُس وقت مقفل کیا 2 Shopping malls Closed after 18 Tested Positiveجب وہاں 18 افراد کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی۔

ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر دونوں شاپنگ مالز کو احتیاطی طور بند کر دیا گیا ہے جبکہ متاثرین کے رابطے میں آنے والے افراد کی تلاش شروع کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے جموں صوبے میں ٹیسٹنگ کا عمل تیز کیا ہے Corona Testing in Jammuتاکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ معلوم ہوا ہے کہ جموں ضلع میں جمعرات دوپہر تک 130 افراد کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ جموں میں پچھلے دو روز کے دوران کورونا کے یومیہ معاملات میں دو سو فیصد کا اضافہ درج ہوا ہے Coronavirus Cases in Jammuجس کی وجہ سے لوگوں میں ایک دفعہ پھر فکر وتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جموں کے صوبائی کمشنر نے کورونا رہنما اصولوں پر عملدرآمد کی خاطر متعلقین کو سخت ہدایات جاری کی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی مسافر بردار گاڑیوں اور شاپنگ مالز میں ایس او پیز کی دھجیاں اُڑائی جا رہی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس مثبت کیسز میں اچانک اضافے کے بعد جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے شبانہ بندشوں کا نفاذ Night Curfew in J&Kعمل میں لایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.