ETV Bharat / state

گپکار اعلامیہ میں شمولیت پر بی جے پی نے بھیم سنگھ پر تنقید کی - پینتھرس پارٹی

انہوں نے کہا بھیم سنگھ نے گپکار اعلامیہ میں شریک جماعتوں کے ساتھ میٹنگ کرکے ثابت کیا کہ وہ جموں کے خیر خواں نہیں ہے۔

گپکار اعلامیہ میں شمولیت پر بی جے پی نے بھیم سنگھ پر تنقید کی

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 9:14 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی نائب صدر پون کھجوریا نے سینئر پینتھرس پارٹی کے رہنما پروفیسر بھیم سنگھ کے گپکار اعلامیہ میں شریک سیاسی جماعتوں کے ساتھ میٹنگ کی مخالفت کی ہے۔

پون کھجوریا نے کہا کہ پینتھرس پارٹی جموں میں ایک بات کرتی ہے اور کشمیر میں دوسری، جس سے اس پارٹی کی دوہری پولیسی بے نقاب ہوتی ہے۔

گپکار اعلامیہ میں شمولیت پر بی جے پی نے بھیم سنگھ پر تنقید کی

انہوں نے کہا بھیم سنگھ نے گپکار اعلامیہ میں شریک جماعتوں کے ساتھ میٹنگ کر کے ثابت کیا کہ وہ جموں کے خیر خواں نہیں ہے۔

انہوں نے کہا گپکار الائنس ملک مخالف الائنس ہے اور اس میں بھیم سنگھ کی شمولیت حیران کن ہے۔ انہوں نے کہا پینتھرس پارٹی جموں کی عوام کو گمراہ کر رہی ہے، جس کو یہاں کے لوگ ہمیشہ یاد رکھے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.