ETV Bharat / state

Amarnath Yatra Resume: جموں بیس کیمپ سے یاتریوں کا قافلہ سرینگر کے لیے روانہ - امرناتھ یاترا دو دن کے بعد دوبارہ شروع

گزشتہ دو دنوں سے بند رہنے والی امرناتھ یاترا بحال کر دی گئی ہے۔ جموں کے بیس کیمپ بھگوتی نگر سے آج یاتریوں کا ایک قافلہ سرینگر کے لیے روانہ ہوا۔ Amarnath Yatra Resume

جموں بیس کیمپ سے یاتریوں کا قافلہ سرینگر کے لیے روانہ

author img

By

Published : Jul 11, 2022, 2:02 PM IST

جموں: بالتل بیس کیمپ میں بادل پھٹنے کی وجہ سے دو دن تک معطل رہنے کے بعد آج امرناتھ یاترا دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ بادل پھٹنے کے واقعہ میں 17 یاتری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ جموں کے بیس کیمپ بھگوتی نگر سے آج یاتریوں کا ایک قافلہ سرینگر کے لیے روانہ ہوا جبکہ یاتریوں کے ایک گروپ کو آج صبح پہلگام کے ننون بیس کیمپ سے امرناتھ گُپھا کی طرف جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ Amarnath Yatra resumed after Two days

جموں بیس کیمپ سے یاتریوں کا قافلہ سرینگر کے لیے روانہ

یہ بھی پڑھیں: Amarnath Yatra Resume: امرناتھ یاترا آج سے بحال

بارش کی وجہ سے تھوڑی تاخیر سے یاترا صبح 8 بجے کے قریب دوبارہ شروع ہوئی۔ بتادیں کہ جمعہ کو بالتال بیس کیمپ میں بادل پھٹنے کے فوراً بعد یاترا کو معطل کر دیا گیا تھا، جس میں کم از کم 17 افراد کی موت ہو گئی تھی، جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے اور تقریباً 37 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.