ETV Bharat / state

سرینگر میں عزاداری جلوسوں پر قدغن، درجنوں گرفتار - محرم کے پیشِ نظر تمام اضلاع میں سخت بندشیں نافذ

وادیٔ کشمیر میں انتظامیہ نے 8 اور 10 محرم کے پیشِ نظر تمام اضلاع میں سخت بندشیں نافذ کی ہیں، اس دوران اضافی سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے علاوہ سڑکوں کو سیل کیا گیا ہے۔

سرینگر میں غزاداری جلوسوں پر قدعن، درجنوں گرفتار

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 1:56 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں جمعہ کو پولیس نے 8 محرم کے پیش نظر پابندیاں عاید کی ہیں ۔ اس دوران عزاداری جلوسوں کو نکالنے پر پابندی ہے۔

سرینگر میں کئی مقامات پر عزاداروں نے جلوس نکالنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی بھاری تعیناتی کے سبب وہ ناکام ہوئے۔

سرینگر میں غزاداری جلوسوں پر قدعن، درجنوں گرفتار

یہ بھی پڑھیں

محرم کے پیشِ نظر وادیٔ کشمیر میں بندشیں

پولیس نے درجنوں عزاداروں کو حراست میں لے کر انہیں مختلف تھانوں میں نظر بند کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں عزاداری جلوسوں پر گزشتہ کئ دہائیوں سے پابندی ہے جس کی شیعہ آبادی شدید تنقید کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.