ETV Bharat / state

جموں و کشمیر اور لداخ کے لیے 520 کروڑ روپئے کا خصوصی پیکیج

مرکزی حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر اور لداخ کے دیہی علاقوں میں روزگار کے مواقع دستیاب کرنے کے لیے 520 کروڑ روپے کا خصوصی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Cabinet approves Rs 520 cr package for J-K, Ladakh under Deendayal Antyodaya Yojana
جموں و کشمیر اور لداخ کے لیے 520 کروڑ روپئے کا خصوصی پیکیج
author img

By

Published : Oct 14, 2020, 6:34 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقد مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس تجویز کو منظوری دی گئی۔ میٹنگ کے بعد یہ اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے پریس کا نفرنس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ خصوصی پیکیج دین دیال انتودیا اسکیم - نیشنل رورل لیولی ہڈ مشن کے تحت دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس پیکیج سے 10 لاکھ 58 ہزار کنبے مستفید ہوں گے۔ پیکیج کی مدت پانچ سال ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.