ETV Bharat / state

Bilaspur Road Accident: بلاسپور سڑک حادثہ میں 15 افراد زخمی - ہماچل میں سڑک حادثہ

ہماچل میں پیش آئے سڑک حادثے میں 15 افراد شدید زخمی ہیں جن کو علاج کے لیے ایمبولینس کے ذریعے ضلع اسپتال بلاسپور میں منتقل کیا گیا ہے۔ Road Accident in Himachal

ہماچل میں سڑک حادثہ، 15 افراد زخمی
ہماچل میں سڑک حادثہ، 15 افراد زخمی
author img

By

Published : Nov 25, 2022, 11:58 AM IST

بلاس پور: ہماچل میں آئے دن آرہے سڑک حادثات پیش آ رہے ہیں۔ اسی دوران بلاسپور شہر سے متصل بمٹا چوک کے قریب ایک نجی وولوو بس آج صبح بے قابو ہوکر سڑک پر الٹ گئی۔ یہ بس منالی سے چنڈی گڑھ کی طرف جارہی تھی۔ جانکاری کے مطابق بس میں 40 افراد سوار تھے جن میں سے 15 افراد شدید زخمی ہوگئے، جن کو علاج کے لیے ایمبولینس کے ذریعے ضلع اسپتال بلاسپور میں منتقل کیا گیا۔ Road Accident in Himachal

ہماچل میں سڑک حادثہ، 15 افراد زخمی
ہماچل میں سڑک حادثہ، 15 افراد زخمی

مزید پڑھیں:

واقعے کی اطلاع ملتے ہی بلاس پور پولیس بھی موقعے پر پہنچی ہے اور حادثے کی وجوہات کا پتہ لگا رہی ہے۔ حالانکہ مقامی لوگوں کے مطابق یہ حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ تاہم مقامی پولیس آگے کی کارروائی کررہی ہے۔ Road Accident in Himachal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.