ETV Bharat / state

DSP Crushed to Death by Dumper: کانکنی مافیا کے ہاتھوں ڈی ایس پی کا قتل

ہریانہ کے نوح ضلع میں غیر قانونی کانکنی مافیا نے ڈی ایس پی کو ڈمپر سے کچل دیا جس میں ان کی موت ہوگئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ تواڈو ڈی ایس پی سریندر سنگھ غیر قانونی کانکنی مافیا پر چھاپہ مارنے گئے تھے۔ DSP Killed by Mining Mafia

ڈی ایس پی کا قتل
ڈی ایس پی کا قتل
author img

By

Published : Jul 19, 2022, 3:27 PM IST

ہریانہ میں کان کنی مافیا کے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ انہوں نے ایک ڈی ایس پی کا بے رحمی سے قتل کردیا۔ معاملہ ہریانہ کے نوح ضلع کا ہے، جہاں تواڈو ڈی ایس پی سریندر سنگھ بشنوئی غیر قانونی کانکنی مافیا کے خلاف چھاپہ مار کارروائی کرنے گئے تھے لیکن مافیا نے ان پر ڈمپر چلا دیا جس سے موقع پر ہی ڈی ایس پی کی موت ہوگئی۔ DSP Killed by Mining Mafia During Raid

ڈی ایس پی کا قتل

ڈی ایس پی کو قتل کرنے کے بعد ملزمین موقع سے فرار ہو گئے جس کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ تواڈو کے ڈی ایس پی سریندر سنگھ بشنوئی غیر قانونی کانکنی معاملے کی جانچ کے لیے پنجگاؤں علاقے گئے تھے۔ جہاں ایک ڈمپر ڈرائیور ڈی ایس پی کو کچل فرار ہو گیا۔

ڈی ایس پی کا قتل
ڈی ایس پی کا قتل

مزید پڑھیں:دہلی پولیس کا قتل کا سات مقدمہ حل کرنے کا دعوی

نوح میں غیر قانونی کانکنی کا کھیل زوروں پر ہے جسے روکنے کے لیے پولیس بھی مہم چلاتی ہے لیکن اس علاقے میں مائننگ مافیا کے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ وہ پولیس ٹیم پر حملہ کرنے سے نہیں چوکتے لیکن اس بار مائننگ مافیا نے ایک ڈی ایس پی کو قتل کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.