ETV Bharat / state

میوات: دو صحافیوں پر مقدمہ درج، ایک گرفتار

author img

By

Published : Jun 29, 2021, 4:14 AM IST

ضلع نوح میوات میں آہوجا اور یوگیش نامی صحافی پر رنگداری اور فرضی خبریں شائع کرکے سرپنچوں سے پیسے ٹھگنے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک صحافی گرفتار کر لیا ہے۔

journalist Arrest
journalist Arrest

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات میں پونہانہ پولس نے ایک صحافی کو گرفتار کیا ہے، اطلاعات کے مطابق پونہانہ تحصیل میں منیش آہوجا اور یوگیش نامی صحافی پر رنگداری اور فرضی خبریں شائع کرکے سرپنچوں سے پیسے ٹھگنے کا معاملہ سامنے آیا۔

journalist Arrest

اس سلسلے میں پولیس نے دونوں پر مقدمہ درج کر کے منیش آہوجا کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ یوگیش ابھی فرار چل رہا ہے۔

غور طلب ہے کہ منیش آہوجا پر مقامی سیاسی رہنما کی مدد سے صحافیوں کی نو لاکھ روپیے کی سرکاری گرانٹ ہڑپ کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا لیکن اس وقت ان ہر کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی۔

شکایت کنندہ ارشد کے علاوہ عام لوگوں کا الزام ہے کہ مذکورہ دونوں صحافی علاقہ میں لوگوں پر دباؤ بناکر موٹی رقم وصولی کرتے تھے۔ پولس کی کارروائی سے لوگوں نے اطمینان کی سانس لی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.