ETV Bharat / state

Fake Doctor Arrested in Gujarat جام نگر میں جعلی ڈاکٹر گرفتار - جام نگر میں جعلی ڈاکٹر گرفتار

جام نگر شہر سے خصوصی آپریشن گروپ (ایس او جی) کی ٹیم نے ایک جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کیا ہے۔ Fake Doctor Arrested in Gujarat

جام نگر میں جعلی ڈاکٹر گرفتار
جام نگر میں جعلی ڈاکٹر گرفتار
author img

By

Published : Aug 19, 2022, 12:24 PM IST

جام نگر: گجرات میں جام نگر شہر سے خصوصی آپریشن گروپ (ایس او جی) کی ٹیم نے ایک جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے جمعرات کو بتایاکہ بیڈیشور علاقے میں رضوی کلینک پر چھاپہ مارا گیا۔ اس درمیان وہاں سے جیلانی شیوانی(30)نام کے شخص کو پکڑا ہے۔ وہ بغیر طبی ڈگری کے مریضوں کا علاج کرتا تھا۔ Fake doctor arrested in Jamnagar

یہ بھی پڑھیں: کپواڑہ: مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار

پولیس نے موقع سے 2751روپئے کی دوائیں اور دیگر سان ضبط کئے۔ پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے اور ضروری کاروائی شروع کر دی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.