ETV Bharat / state

Eid Milan Program in Ahmedabad: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے عید ملن پروگرام - عید ملن پروگرام

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات Social Democratic Party of India Gujarat کی جانب سے قومی اتحاد کا پیغام عام کرنے کے لئے احمدآباد کے ٹاگور ہال میں عید ملن پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ SDPI Eid Milan Program

Eid Milan Program in Ahmedabad: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے عید ملن پروگرام

author img

By

Published : May 23, 2022, 7:55 PM IST

احمدآباد: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات کی جانب سے عید ملن پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس عید ملن پروگرام میں شرکت کرنے والے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی نے کہا کہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے عید ملن پروگرام میں مختلف پارٹیز کے لوگوں کو بھی مدعو کیا گیا۔ آج کی عید ملن پروگرام میں ہم نے ملک کے حالات پر غوروفکر کیا۔Eid Milan Program in Ahmedabad

Eid Milan Program in Ahmedabad: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے عید ملن پروگرام

انہوں نے کہا کہ ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے سبھی لوگوں کو آئین پر یقین رکھتے ہوئے متحد ہوکر ملک کو بچانے کے لئے لیے کام کرنا چاہئے۔ یہ پیغام آج ہم نے عید ملن پروگرام میں دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ملک کے اندر دو سلوگن کو لے کر کام کر رہی ہے۔ "بھوک سے آزادی اور خوف سے آزادی"۔ ہماری آئیڈیالوجی سوشل ڈیموکریسی کی ہے، یعنی ملک کے تمام کمیونٹی کو ان کا حقوق ملنا چاہیے، اس کے لئے لیے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کام کر رہی ہے۔Eid Milan Program in Ahmedabad

یہ بھی پڑھیں: Hindu Traders in Eid ul Fitr Program: عید ملن پروگرام میں ہندو بیوپاریوں نے کی بڑھ چڑھ کر شرکت

وہیں گجرات اسمبلی انتخابات کے تعلق سے انہوں نے کہا کہ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات میں اسمبلی انتخابات لڑے گی۔ ہم لوگ عوام مخالف پولیٹیکس کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ یہ حکومت عوام کے لیے کچھ نہیں کر رہی ہے۔ ہمارے ملک میں بہت سارے مسائل ہیں۔ مہنگائی، بے روزگاری، پٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مطلب غریب لوگ اور غریب ہو رہے ہیں۔ ملک کی جائیداد کو حکومت فروخت کر رہی ہے۔ ایسے حالات میں حکومت عوام کے لیے کچھ نہیں کر رہی ہے۔ حکومت کے خلاف ہم گجرات الیکشن میں کمپین چلائیں گے۔Eid Milan Program in Ahmedabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.