ETV Bharat / state

Udit Narayan In Kashmiri: کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے، ادت نارائن - Udit Narayan etv bharat exclusive interview

بالی ووڈ کے معروف گلوکار ادت نارائن نے ان دنوں وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے ناراں ناگ میں ایک میوزک البم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ادت نارائن نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا کہ کشمیر واقعی جنت کا ایک ٹکڑا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کی آنے والے وقت میں وہ کشمیر میں اور میوزک البموں کی شوٹنگ کریں گے۔Udit Narayan In Kashmir

udit-narayan-shoots-new-album-song-at-naranag-kangan-ganderbal
کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے، ادت نارائن
author img

By

Published : May 10, 2022, 10:53 PM IST

گاندربل: جموں و کشمیر میں ان دنوں سیاحوں کا کافی رش ہیں ان دنوں کشمیر میں مختلف ریاستوں سے آئے ہوئے سیاح خوبصورت وادی کے دلفریب نظاروں سے لطف انداز ہو رہے ہیں۔وادی کشمیر میں ان دنوں مختلف البموں کی شوٹنگ بھی ہورہی ہیں۔ بالی ووڈ سمیت ٹالی ووڈ کے ادکار ان دنوں وادی کشمیر میں مختلف فلموں،گانوں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔Tourists In kashmir

کشمیر واقعی میں جنت کا ایک ٹکڑا ہے، ادت نارائن

وہیں بالی ووڈ کے معروف گلوکار ادت نارائن ان دنوں وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے ناراں ناگ میں ایک میوزک البم کی شوٹینگ میں مصروف ہیں۔ادت نارائن نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ کشمیر واقعی جنت کا ایک ٹکڑا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کی کشمیر کے لوگ مہمان نواز ہے۔Udit Narayan Etv Bharat Exclusive Interview

ادت نارائن نے بتایا کہ ان کا بیٹا آدتیہ نارائن نے کشمیر میں بہت سارے گانوں کی شوٹینگ کی ہے اور وہ کشمیر کی خوب تعرفیں کر رہا ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے بارے میں انہوں نے کتابوں میں پڑھا ہے اور واقعی جب وہ پہلی بار کشمیر آئے تو یہ جنت کا ٹکڑا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح سے امیتابھ بچن سے لے کر راج کپور کے خاندان کے تمام لوگوں نے کشمیر میں شوٹنگ کی ہے ،اسی طرح میں تمام فلم نگری سے گزارش ہے کہ وہ اس جنت میں آکر یہاں شوٹنگ کرکے کشمیر کے سیاحت کو بڈھاوا دیں۔ادت نارائن نے کہا کہ کشمیر کے بارے میں جو کچھ غلط سوچ ہے اسے دور کیا جاسکے اور یہاں کی حقیقت سے ملک کے تمام لوگوں کو واقف کرایا جائے۔

وہیں اس میوزک البم کے ڈرائریکٹر گورو چندرکانت بھٹ نے کہا کہ اگرچہ کشمیر کے بارے میں بہت کچھ سنا تھا، لیکن آج حقیقت وہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہم ناران ناگ جیسے علاقے میں ایسے گانے کی شوٹنگ کر رہے ہیں جس میں دو لوگ ملتے ہیں آپس میں جان پہچان ہوتی ہے اور ان کے پیار کی کہانی شروع ہوتی ہے۔ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ان گانوں میں ہم نے مشہور گلوکار ادت نارائن اور اس کے بیٹے آدت نارائن کے علاوہ کئی کلاکاروں کو دکھائے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.