ETV Bharat / state

Two Injured After A Branch of Tree Falls: درخت کی شاخ گاڑی پر گرنے سے دو افراد زخمی

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں تیز ہواؤں کے سبب درخت کی شاخ ایک گاڑی پر گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے Two injured as Tree Branch Falls on a Vehicle in Ganderbal جب کہ گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

ا
ا
author img

By

Published : May 16, 2022, 2:58 PM IST

گاندربل: ضلع گاندربل میں تیز ہواؤں کے سبب درخت کی شاخ گاڑی پر گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ Two injured as Tree Branch Falls on a Vehicle in Ganderbal زخمیوں کو فوری طور نزدیکی طبی مرکز پہنچایا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ کیا گیا جا رہے۔ بھاری بھرکم شاخ کے گرنے سے گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ زخمی ہونے والے دونوں افراد یار مقام، وتو لار، گاندربل کے رہائشی ہیں۔

شاخ گرنے سے گاڑی میں سوار دو افراد زخمی

عینی شاہدین کے مطابق ضلع کے وتہ لار علاقے میں تیز ہواؤں کے باعث درخت کی بھاری بھرکم شاخ ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK01A-6368 پر گر آئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد زخمی ہو گئے۔ Tree Branch Falls on a Vehicle in Ganderbal, Two injured

زخمی ہونے والوں کی شناخت شریف احمد کسانہ ولد محمد اسماعیل اور میر اکبر شاہ ولد سید رحیم ساکنان یارمقام گاندربل کے طور پر ہے۔ دونوں زخمیوں کو علاج کے لیے نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ دنوں تیز ہوائوں، بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور ژالہ باری سے وادی کشمیر کے متعدد مقامات پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.