ETV Bharat / state

Road Accident in Ganderbal: سرینگر لیہہ شاہراہ پر سڑک حادثہ، تین افراد زخمی - سرینگر لیہہ سڑک حادثہ

سرینگر لیہہ قومی شاہراہ پر مرگنڈ علاقے میں بدھ کے روز ایک سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے سرینگر منتقل کیا گیا۔Road Accident in Ganderbal

three-injured-in-a-road-accident-on-sri-leh-highway-in-kangan-ganderbal
سرینگر لیہہ شاہراہ پر سڑک حادثہ، تین افراد زخمی
author img

By

Published : Jun 1, 2022, 10:29 PM IST

Updated : Jun 1, 2022, 10:40 PM IST

گاندربل:وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں،سرینگر لیہہ شاہراہ پر مرگنڈ علاقے میں بدھ کو سڑک حادثے میں کم از کم تین افراد زخمی ہوئے۔Road Accident in Ganderbal

عینی شاہدین کے مطابق مرگنڈ کنگن کے مقام پر سرینگر لیہہ شاہراہ پر لوڈ کیرئیر زیر نمبر JKO1AJ-2053 جسے عابد احمد میر ولد مشتاق احمد ساکن الٰہی باغ صورہ سرینگر چلا رہا تھا کہ مخالف سمت سے چلنے والے آٹو لوڈ کیرئیر زیر رجسٹریشن نمبر JK05G-9618 سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔Srinagar Leh highway Road Accident

سرینگر لیہہ شاہراہ پر سڑک حادثہ، تین افراد زخمی

زخمیوں کی شناخت محراج الدین ملک ولد صابر علی، محمد رمضان ملک ولد صابر علی اور رخسانہ زوجہ محراج الدین ملک ساکنان نگروٹہ جموں کے طور پر ہوئی۔ زخمیوں کو ٹراما ہسپتال کنگن لے جایا گیا جہاں سے انہیں مزید علاج کے لیے میڈیکل انسٹیچوٹ صورہ منتقل کردیا گیا۔ اس سلسلے میں پولیس نے کنگن تھانے میں معاملے کی نسبت سے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Jun 1, 2022, 10:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.