ETV Bharat / state

Srinagar Leh Road Opened سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال - ٹریفک ڈپاٹمنٹ کشمیر

سرینگر لہیہ شاہراہ کو بدھ کے روز ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ حکام نے آج زوجیلا کے دونوں اطراف برف ہٹانے کا کام مکمل کیا جس کے بعد درماندہ گاڑیوں کو آگے چلنے کی اجازت دی گئی۔Srinagar leh Road Opened

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 9:44 PM IST

Updated : Nov 16, 2022, 10:00 PM IST

گاندربل: سرینگر لیہہ شاہراہ پر دو روز بعد ٹریفک کی آمدورفت بحال ہوگئی ہے۔ حکام نے سوموار کو ہوئی برفباری کی وجہ سے سرینگر لیہہ شاہراہ کو عارضی طور پر آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا تھا جس کے نتیجے میں سونہ مرگ اور منی مرگ میں سینکڑوں گاڑیاں درماندہ ہوگئیں تھیں۔

سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی زوجیلا کے دونوں طرف سے بیکن نے برف ہٹانے کا کام مکمل کیا جس کے بعد آج منی مرگ سے سونہ مرگ کی طرف درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: Snow clearance In kupwara کپواڑہ کے دوافتادہ علاقوں میں برف ہٹانے کا کام جاری

محکمہ ٹریفک کے ایک اہلکار نے بتایا کہ زیرو پوائنٹ زوجیلا سے رانگہ تک برفباری کی وجہ سے سڑک پر پھسلن پیدا ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے آمد ورفت میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

اُنہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ شاہراہ پر سفر شروع کرنے سے قبل ٹریفک پولیس سے شاہراہ کی صورتحال کے متعلق آگاہی حاصل کریں۔

Last Updated : Nov 16, 2022, 10:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.