ETV Bharat / state

Shopkeepers rue lack of basic facilities: کنگن کے تاجر انتظامیہ کے افسران سے نالاں - جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن

کنگن کے بازار سے گزرنے والا ڈرینج سسٹم بیکار ہوا ہے جس کی وجہ سے ڈرین بلاک ہونے سے پانی بازار میں آکر گندگی پھیل رہی ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ Shopkeepers rue lack of basic facilities

کنگن کے تاجر انتظامیہ کے افسران سے نالاں

author img

By

Published : Jan 26, 2022, 11:01 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن سب ڈیژن میں دکانداروں کو بجلی کی عدم دستیابی اور ڈرینج سسٹم کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔Shopkeepers rue lack of basic facilities

کنگن کے تاجر انتظامیہ کے افسران سے نالاں

کنگن بازار کے اندر ایک ہزار کے قریب دوکاندار اپنا کاروبار چلا کر اپنا اور اپنے عیال کا پیٹ پالتے ہیں۔ ان دکانداروں کے یونین لیڈران نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ہم اگرچہ باضابطہ طور پر بجلی فیس بھی ادا کرتے ہیں، لیکن بجلی نا ہونے کے برابر ہے جسکی وجہ سے تاجر سخت مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہو رہے۔ Shopkeepers deprived of basic facilities in Kangan

ان دکانداروں نے کہا کہ کنگن کے بازار سے گزرنے والا ڈرینج سسٹم بیکار ہوا ہے جسکی وجہ سے ڈرین بلاک ہونے سے پانی بازار میں آکر گندگی پھیل رہی ہے جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔

اسکے علاوہ ان لوگوں نے کہا ہے کہ بازار میں صفائی کا بھی فقدان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 'ہم نے یہ اہم معاملات سب ڈویژن سطح سے لے کر ڈویژنل انتظامیہ سطح تک کے افسران کی نوٹس میں لائے ہیں، حتاکہ یہ اہم معاملات ہم نے ایل جی کی نوٹس میں بھی لائے ہیں، لیکن معاملہ اسی طرح سے لٹکا ہوا ہے اور اسکی شنوائی آج تک نہیں ہوئی ہے۔

دکانداروں نے انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی طرف دھیان دے کر ہمیں بھی راحت دلایا جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.