ETV Bharat / state

JCB Helper Killed: جے سی بی حادثہ کا شکار، ہیلپر ہلاک، ڈرائیور سمیت دو زخمی - گاندربل ضلع میں پیش آئے حادثہ

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں پیش آئے حادثہ کے دوران جے سی بی ہیلپر ہلاک جبکہ ڈرائیور سمیت دو دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے۔ Ganderbal Accident, JCB Helper killed driver injured

a
a
author img

By

Published : Nov 2, 2022, 6:31 PM IST

گاندربل: گاندربل ضلع میں زوجیلا کے کوکرن پل پر بدھ کو ایک جے سی بی حادثہ کا شکار ہو گیا۔ حادثہ میں جے سی بی کی موت واقع ہو گئی جبکہ ڈرائیور اور ایک اور شخص زخمی ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ حادچہ بدھ کی دوپہر اُس وقت پیش آیا جب ایک جے سی بی کرگل سے سونہ مرگ کی طرف آرہا تھا اور اچانک پھسل کر حادثہ کا شکار ہو گیا۔ JCB Helper killed Driver among 2 injured

ذرائع نے بتایا کہ حادثہ میں زخمی ہوئے ڈرائیور کی شناخت ارون سنگھ ساکنہ پنجاب کے طور پر ہوئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والا ہیلپر منیر احمد بارہمولہ ضلع کا رہائشی ہے۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت ساجد احمد کے طور پر ہوئی ہے وہ بھی بارہمولہ ضلع کا رہائشی ہے۔ حادثہ کے فوراً بعد مقامی باشندوں نے سبھی افراد کو پرائمری ہیلتھ سنٹر سونہ مرگ منتقل کیا جہاں معالجین نے ہیلپر کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ Sonamarg Road Accident

مزید پڑھیں: Biker Dies in Ganderbal گاندربل میں موٹر سائیکل سوارسڑک حادثہ میں ہلاک

پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.