ETV Bharat / state

گاندربل: پھنسی گاڑیوں کو نکالنے کے لیے پولیس کا ریسکیو آپریشن

زوجیلا میں خراب موسم کی وجہ سے سڑک پر انتہائی پھسلن پیدا ہوگئی تھی جبکہ ایک ٹرک کے پھسل جانے کی وجہ سے ہائی وے بلاک ہوگیا تھا، جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رات دیر گئے سڑک کو صاف کیا گیا، لیکن پھسلن کی وجہ سے ٹریفک کو بحال نہیں کیا جاسکا۔ پولیس سونمرگ نے صبح کے اوقات میں دوبارہ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے پھنسی ہوئی گاڑیوں کو وہاں سے نکالا۔

پولیس نے پھنسی گاڑیوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن چلایا

author img

By

Published : Oct 28, 2021, 8:47 PM IST

گاندربل پولیس نے زوجیلا میں خراب موسم کی وجہ سے پھنسی گاڑیوں کو ہٹانے کے لیے ایک بڑا ریسکیو آپریشن شروع کیا۔

پولیس نے پھنسی گاڑیوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن چلایا

زوجیلا میں خراب موسم کی وجہ سے سڑک پر انتہائی پھسلن پیدا ہوگئی تھی، جس کی وجہ سے کل دیر رات ایک ٹرک کے پھسل جانے کی وجہ سے ہائی وے بلاک ہوگیا تھا۔

ایس ایس پی گاندربل شری نکھل بورکر نے آئی پی ایس کی ہدایت پر پولیس اسٹیشن سونمرگ میں ایس ڈی پی او کنگن شری یاسر قادری، جے کے پی ایس کی نگرانی میں پولیس نے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور ایس ایچ او سونمرگ کی نگرانی میں پولیس موقع پر پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔

کل دیر رات تک سڑک کو صاف کیا گیا، لیکن پھسلن کی وجہ سے ٹریفک بحال نہیں کیا جا سکا۔پولیس سونمرگ وہیں ٹھہری رہی۔ صبح دوبارہ ریسکیو آپریشن کے ذریعہ پھنسی کئی ساری گاڑیوں کو وہاں سے نکالا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.