ETV Bharat / state

Cowshed Gutted in Ganderbal: آتشزدگی کے دوران گئو خانہ خاکستر - کنگن گؤ خاکستر

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں آتشزدگی Fire Incident in Kangan, Ganderbal کے دران گئو خانہ خاکستر ہوگیا۔

آتشزدگی کے دوران گؤ خانہ خاکستر
آتشزدگی کے دوران گؤ خانہ خاکستر
author img

By

Published : Feb 21, 2022, 1:04 PM IST

وسطی کشمیر کے گاندربل کے مارگنڈ، کنگن علاقے میں اتوار کی دوپہر آتشزدگی کے دوران گئو خاکستر ہو گیا Fire Incident in Kangan, Ganderbal تاہم آتشزدگی کے دوران کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

آتشزدگی کے دوران گؤ خانہ خاکستر

مقامی باشندوں کے مطابق گئو خانہ سے اچانک آگ کے شعلے بلند ہونے لگے جس کی اطلاع انہوں نے فوری طور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کو دی۔

فائر ٹینڈرز نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آتشزدگی میں گئو خانہ مکمل خاکستر ہو گیا Cowshed Gutted in Ganderbal، وہیں متاثرین کے مطابق گئو خانہ میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا چارہ بھی تباہ ہو گیا۔

متاثرین نے فائر ٹینڈرز سمیت مقامی رضاکاروں کی سراہنا کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ سے معاوضہ فراہم کیے جانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.