ETV Bharat / state

Side Effects of Drugs and Sectarian Harmony: 'منشیات کے مضر اثرات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی' کے موضوع پر ڈرامہ - Drama for harmful drug use

نوجوانوں کو منشیات سے باز رکھنے اور سماج میں ہم آہنگی مضبوط کرنے کے غرض سے ڈوڈہ پولیس کی طرف سے نکڑ ناٹک پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں سماجی کارکنان اور پولیس افسران سمیت طلبہ نے حصہ لیا Doda police staged a sit-in for social harmony۔

Side Effects of Drugs and Sectarian Harmony

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 8:39 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں پولیس کی طرف سے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت کیمونٹی ہال ڈوڈہ میں ''منشیات کے مضحر اثرات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی'' کے موضوع پر ایس ایس پی عبدالقیوم کی قیادت میں نکڑ ناٹک ڈرامہ پیش کیا گیا۔

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر وکاس شرما مہمان خصوصی جب کہ سیول سوسائٹی میونسپل کونسل کے صدر وید پرکاش گپتا بطور مہمان موجود تھے Doda police organized a drug awareness program۔

ویڈیو دیکھیے۔،

نُکڑ ناٹک کی ٹیم نے اپنے کردار کے ذریعے منشیات کے استعمال کے بُرے اثرات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے لئے کی جارہی کوششوں کی منظر کشی کی اور شرکا تک یہ پیغام پہنچایا کہ منشیات کس طرح سماج میں بُرائیوں کو پیدا کر رہا ہے۔

اس موقع پر نوجوان نسل کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو قائم رکھنے اور فروغ دینے کے لیے ترغیب دی گئی۔

ایس ایس پی ڈوڈہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پروگرام کے اغراض و مقاصد پر بات کی۔

Side Effects of Drugs and Sectarian Harmony
پروگرام میں موجود طلباء

انہوں نے بتایا کہ سماج میں منشیات کا استعمال ایک لا علاج بیماری بن گیا ہے جس پر قابو پانا وقت کی اہم ضرورت ہے جس کے استعمال سے ملک کا اثاثہ نوجوان نسل برباد ہو رہا ہے۔

پولیس کی طرف سے ضلع میں منشیات مخالف مہم چلائی جا رہی ہے تاکہ منشیات فروشوں استعمال کرنے والوں پر قدغن لگائی جا سکے۔

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کا عندیہ دیا اور بتایا کہ بار بار اس عمل میں ملوث افراد کو پی ایس اے کے تحت جیل بھی بھیجا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

ایس ایس پی نے نوجوانوں کے والدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو اس لت سے بچانے کے لئے والدین آگے آئیں اور پولیس کو تعاون دیں تاکہ سماج سے اس بدعت کا مکمل طور خاتمہ کیا جا سکے اور سماج میں کہیں بھی اس کاروبار کو کرنے والوں کی جانکاری پولیس تک پہنچائیں۔

اس موقع پر ظفراللہ راتھر، وید پرکاش گپتا، ایس پی ہیڈ کواٹر ماسٹر پوپسی نے بھی خطاب کیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.