ETV Bharat / state

DC Ganderbal Chairs Block Diwas: ڈی سی گاندربل کی بلاک دیوس میں شرکت - بلاک دیوس گاندربل

بلاک دیوس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی سی گاندربل نے کہا کہ بلاک دیوس کے انعقاد کا مقصد لوگوں کو درپیش مسائل کو بلاواسطہ حکام تک پہنچانا Block Diwas in ganderbal اور ممکنہ شکایات کا موقع پر ہی ازالہ کرنا ہے۔

ڈی سی گاندربل کی بلاک دیوس میں شرکت
ڈی سی گاندربل کی بلاک دیوس میں شرکت
author img

By

Published : Apr 14, 2022, 6:25 PM IST

گاندربل: حکومت جموں و کشمیر کی جانب سے شروع کیے گئے ہفتہ وار بلاک دیوس پروگرام کے ایک حصے کے طور پر، ڈی سی گاندربل کریتکا جیوتسنا نے کانفرنس ہال منی سیکرٹریٹ، گاندربل میں ضلع کے تمام بلاکس کے سرپنچوں کے ساتھ بات چیت کا ایک پروگرام منعقد کیا۔ DC Ganderbal Chairs Block Diwas بات چیت کے پروگرام کے دوران، سرپنچوں نے ڈی ڈی سی کو پانی کی فراہمی اور بجلی کی سپلائی، سڑکوں کی میکڈمائزیشن، آبپاشی کی نہروں کو صاف کرنے، اسکولوں میں عملے کی کمی سمیت مختلف مسائل سے آگاہ کیا۔

ڈی سی گاندربل کی بلاک دیوس میں شرکت

پی آر آئی ممبران کی جانب سے کنگن میں کمیونٹی ہال اور پبلک پارک کے علاوہ عوامی اہمیت کے حامل دیگر مطالبات حکام کے سامنے رکھے۔ Block Diwas in ganderbalڈی سی نے پی آر آئی ممبران کی جانب سے اجاگر کیے گئے تمام مسائل کو سننے کے بعد متعلقہ افسران کو ہدایت دی کی کہ وہ اپنے محکموں سے متعلق بیان کیے گئے مسائل/شکایات کی فہرست تیار کریں تاکہ انہیں ترجیحی بنیادوں پر جلد از جلد حل کیا جا سکے۔

بلاک دیوس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی سی گاندربل نے کہا کہ بلاک دیوس کے انعقاد کا مقصد لوگوں کو درپیش مسائل کو بلاواسطہ حکام تک پہنچانا اور ممکنہ شکایات کا موقع پر ہی ازالہ کرنا ہے۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ اہداف کو بروقت حاصل کرنے کے لیے جوش و جذبے اور پی آر آئی ممبران کے ساتھ قریبی تال میل کے ساتھ کام کریں۔ محکمہ تعلیم کو ہدایت دی گئی کہ تمام سرکاری سکولوں میں طلباء اور اساتذہ کے تناسب کے بارے میں تفصیلات کو حکام تک پہنچائیں۔

مقامی باشندوں سمیت پی آر آئی ممبران نے ڈی سی گاندربل کی بلاک دیوس میں شرکت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلاک دیوس کا اصل فائدہ عوام کو تب حاصل ہو سکتا ہے جب کہ حکام خصوصا متعلقہ محکمہ جات کے افسران اپنے دفاتر سے باہر نکل کر عوامی شکایات کے ازالہ کے لیے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات اٹھائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.