ETV Bharat / state

Free Medical Camp سی آر پی ایف کی جانب سے گنگن میں مفت طبی کیمپ منعقد - سیوک ایکشن پروگرام

سویک ایکشن پروگرام کے تحت وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے کنگن ریزن علاقہ میں سی آر پی ایف نے ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔میڈیکل کیمپ میں سی آر پی ایف ڈاکٹروں کے علاوہ محکمہ صحت کے ڈاکٹروں نے مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں ماہرانہ مشورہ دیا۔

crpf-organise-free-medical-camp-in-kangan-ganderbal
سی آر پی ایف کی جانب سے گنگن میں مفت طبی کیمپ منعقد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 8, 2023, 5:43 PM IST

Updated : Oct 8, 2023, 6:04 PM IST

سی آر پی ایف کی جانب سے گنگن میں مفت طبی کیمپ منعقد

گاندربل: وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے کنگن علاقے کے ریزن علاقہ میں 118 بٹالین سی آر پی ایف کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اس میڈیکل کیمپ میں قریبی دیہاتوں کے لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مفت میں طبی مشورہ حاصل کیا۔اس کیمپ میں سی آر پی ایف نے لوگوں میں مفت ادویات بھی تقسیم کیں۔ کیمپ میں میڈیکل آفیسر سی آر پی ایف اور سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں ماہرانہ مشورہ دیا۔ مقامی لوگوں نے سی آر پی ایف کی جانب سے علاقہ میں مفت طبی کیمپ منعقد کرنے پر شکریا ادا کیا۔

سی آر پی ایف کے افسران نے کہا کہ وہ علاقے میں لوگوں کے ساتھ دوستانہ ماحول رکھنے کے لیے سیوک ایکشن پروگرام کا انعقاد کر رہے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان پروگرام کا لوگوں کا ردعمل اچھا آرہا ہے جس کی وجہ سے وہ دیہی علاقوں میں مزید اس طرح کے پروگرامز منعقد کر رہے ہے۔مقامی لوگوں نے علاقہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ منعقد کرانے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں بیتر طبی سہولیات نہ ہونے کے سبب آس پاس علاقہ کے لوگوں کو دوسرے ہسپتال پہنچنا بیت مشکل مشکل ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں: CRPF organized Medical Camp: اونتی پورہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام

سی آر پی ایف 118 بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر نے اس حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی آر ہی ایف نے آج تک اس علاقے اور کنگن سب ڈویژن کے دوسرے علاقوں میں کئی میڈیکل کیمپ منعقد کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ سی آر پی ایف کی اس طرح کی کوشش دوسرے علاقوں میں بھی جاری رہے گی تاکہ دیہی علاقوں کے لوگوں کو بیتر طبی سہولیات میسر ہو۔

Last Updated : Oct 8, 2023, 6:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.