ڈپٹی کمشنر گاندربل، شیامبیر سنگھ نے آج یہاں قمریہ پارک گاندربل سے انڈین سوچھتا لیگ Swachhta Rally in Ganderbal کے تحت بیداری ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انڈین سوچھتا لیگ ہندوستان کا پہلا انٹر سٹی مقابلہ ہے جس کی قیادت نوجوانوں نے کوڑے سے پاک شہروں کی تعمیر کی طرف کی ہے۔ Awareness Rally under Indian Swachhta League in Ganderbal
یہ بھی پڑھیں:
اس موقع پر ای او میونسپل کونسل گاندربل نوید اعجاز، Naveed Ajaz ( executive officer municipal council ganderbal )۔ میڈیا پرسنز، طلباء، مقامی افراد اور میونسپل کونسل گاندربل کے عملہ نے جوش و خروش کے ساتھ ریلی میں شرکت کی۔ تمام شرکاء نے شہر میں جا کر گلیوں، نالوں اور سندھ نالے کے کناروں سے کچرا اٹھایا، جسے بعد میں مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے جمع کیا گیا۔ Swachhta Awareness Campaign