ETV Bharat / state

Road Accident: سرینگر لداخ شاہراہ پر سڑک حادثہ، آٹھ سالہ بچہ ہلاک - کشمیر اردو نیوز

سرینگر لداخ شاہراہ پر ایک درد ناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک 8 سالہ بچے کی موت ہوگئی ہے۔ Eight Year Old Boy Killed In a Road accident

Road Accident
سرینگر لداخ شاہراہ پر سڑک حادثہ، آٹھ سالہ بچہ ہلاک
author img

By

Published : May 30, 2022, 7:45 PM IST

سرینگر: بال تل کے قریب ایس ایس جی روڈ پر ایک سڑک حادثے Road Accident میں ایک آٹھ سالہ بچہ ہلاک جب کہ تین نابالغوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک ٹریٹا گاڑی رانگہ موڈ پر ایک گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت 5 افراد ذخمی ہوگئے۔

سرینگر لداخ شاہراہ پر سڑک حادثہ، آٹھ سالہ بچہ ہلاک

زخمیوں کو علاج کے لیے پی ایچ سی سونمرگ منتقل کیا گیا۔ تاہم، ایک بچے نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا، جس کی شناخت محمد علی ولد محمد جاوید (8) ساکن جے پور، راجستھان کے طور پر ہوئی ہے۔ جب کہ تین کمسن بچوں سمیت دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں جن کی شناخت محمد ابراہیم (9) زینب (15) ثانیہ (30) نازیہ (32) اور مائرہ (2) کے طور پر ہوئی ہے، جن کا تعلق جے پور راجستھان سے ہیں۔ انہیں خصوصی علاج کے لیے SKIMS، سکمز صورہ ریفر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Farooq Abdullah Meets Azam Khan: فاروق عبداللہ نے اعظم خان کی عیادت کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.