ETV Bharat / state

Three Injured in Doda Accident: ڈوڈہ حادثہ میں تین افراد شدید زخمی - بٹوٹ کشتواڑ شاہراہ

ڈوڈہ کے عسر علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں زخمی ہوئے افراد کو جموں میڈیکل کالج و اسپتال روانہ کر دیا گیا۔ Road Accident in Doda, Three Injured

ڈوڈہ حادثہ میں تین افراد شدید زخمی
ڈوڈہ حادثہ میں تین افراد شدید زخمی
author img

By

Published : Dec 24, 2022, 11:43 AM IST

ڈوڈہ: پہاڑی ضلع ڈوڈہ میں بٹوٹ - کشتواڑ شاہراہ پر جمعہ کو ایک لوڈ کیریئر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ ڈوڈہ قومی شاہراہ پر دھنسل، عسر کے مقام پر ایک لوڈ کیریئر زیر رجسٹریشن نمبر JK06A-9755 کے ساتھ پیش آیا جس میں سوار تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ Three Injured During Road Accident in Doda

ڈوڈہ حادثہ میں تین افراد شدید زخمی

حادثے کے فوراً بعد پولیس اور مقامی باشندوں نے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال عسّر منتقل کیا۔ ابتدائی مرہم پٹی کے بعد شدید طور پر ایک زخمی کو بہتر علاج کے لئے جموں کے میڈیکل کالج و اسپتال ریفر کیا گیا۔ جب کہ دیگر دو زخمیوں کو میڈیکل کالج اسپتال ڈوڈہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے دونوں زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی۔ Doda Road Accident 3 Injured

حادثے میں زخمی ہونے والے افراد میں ساحل احمد ولد فاروق احمد، سجاد احمد ولد عبداللہ شیخ، ابو بکر ولد نثار احمد ساکنان دھنسل، عسّر کے طور پر ہوئی ہے۔ ڈوڈہ پولیس نے اس حوالے سے معاملہ درج کر کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Accident on Doda Kishtwar road

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.