ETV Bharat / state

SSP Doda Visits Remote Area Gandhwa: ایس ایس پی ڈوڈہ نے گندوہ کے دور دراز علاقہ کا دورہ کیا - بچوں میں اسکول بیگ تقسیم

ایس ایس پی ڈوڈہ عبد القیوم SSP Doda Abdul Qayoom نے سب ڈویڑن گندوہ کے دور دراز علاقہ کا دورہ کرتے ہوئے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چلی میں غریب و یتیم بچوں میں اسکول بیگ تقسیم کئے۔ SSP Doda Visits Remote Area Gandhwa

SSP Doda Visits Remote Area Gandhwa: ایس ایس پی ڈوڈہ نے گندوہ کے دور دراز علاقہ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 5:17 PM IST

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایس ایس پی عبد القیوم SSP Doda Abdul Qayoom نے گندوہ کے دور دراز علاقے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مختلف سکولوں سے آئے اساتذہ کرام، طلبا، سول سوسائٹیز و پنچائتی اراکین کے ساتھ ساتھ ایس ڈی پی او گندوہ شہزادہ کبیر متو اور ایس ایچ او وکرم سنگھ بھی موجود تھے۔ Program In Remote Area Gandhwa

SSP Doda Visits Remote Area Gandhwa: ایس ایس پی ڈوڈہ نے گندوہ کے دور دراز علاقہ کا دورہ کیا

یہ بھی پڑھیں: ترال: شبیر احمد رینا نے دور دراز علاقے شاجن کا دورہ کیا

اس موقع پر ایس ایس پی نے بچوں پر زور دیا کہ وہ اپنی تعلیم Education in Doda پر دھیان دیں اور سماجی برائیوں باالخصوص منشیات سے دور رہیں۔انہوں نے والدین، اساتذہ و سول سوسائٹی سے پاک و صاف معاشرہ بنانے کے لئے نئی نسل کی صیح تربیت کرنے و پولیس کو اپنا مکمل تعاون فراہم کرنے کی اپیل کی۔ وہیں اس دوران چیئرمین این ایس ڈبلیو صداقت ملک نے بھلیسہ پر لکھی اپنی کتاب ایس ایس پی کو پیش کی۔ SSP Doda Visits Kishtwar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.