ETV Bharat / state

Leopard Sighted In Doda ڈوڈہ میں تیندوا زندہ پکڑا گیا - زخمی تیندوا

ڈوڈہ کے مالواس علاقہ میں ایک تیندوا Leopard in Doda نمودار ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔ تیندوے کی موجودگی سے گاؤں میں ڈر وخوف کا ماحول پیدا ہوگیا۔ Leopard Sighted In Doda

Leopard Sighted In Doda
Leopard Sighted In Doda
author img

By

Published : Jan 1, 2023, 10:24 AM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ڈوڈہ شہر کے قریب مالواس علاقہ کے پنچایت گھر کے پاس ایک زخمی تیندوا دکھائی دیا جس سے علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی لوگوں نے تیندوے کو زخمی حالت میں دیکھا۔ اس کے بعد سرپنچ کو اس کی اطلاع دی گئی۔ سرپنچ نے محکمہ جنگلی حیاتیات کو اطلاع دی جس کے بعد محکمہ جنگلی حیاتیات کے اہلکار زخمی تیندوے کو بچانے کے لیے موقع پر پہنچ گئے۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے محکمہ جنگلی حیاتیاتی کے ایک اہلکار نے کہا کہ انہیں مقامی سرپنچ نے تیندوے کے بارے میں اطلاع دی تھی۔ ایک اہلکار نے کہا کہ ڈبلیو آر نے جانور کو بچا لیا ہے اور ہم اسے کشتواڑ منتقل کریں گے جہاں علاج کے بعد اسے جنگلاتی علاقے کی طرف چھوڑ دیا جائے گا۔ Leopard Sighted In Doda

ڈوڈہ میں تیندوا زندہ پکڑا گیا

واضح رہے کہ اس سے قبل شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ راجپورہ راجوار گاؤں میں ایک چار سالہ بچے پر تیندوے نے حملہ کردیا تھا اس حملے میں بچے کی موت ہوگئی تھی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 سالہ لڑکا مہراز آزاد میر جو اپنے ماموں کے گھر پر تھا اسی دوران اس پر تیندوے نے حملہ کردیا تھا وہیں بچے کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال میں لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا تھا۔ Boy Mauled to Death in Handwara

یہ بھی پڑھیں : Leopard spotted in Baramulla :بارہمولہ میں تیندوہ کی موجودگی سے لوگوں میں خوف و ہراس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.