ETV Bharat / state

Azadi ka Amrit Mahotsav: آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت ڈوڈہ میں ایٹ رائٹ میلے کا اہمتام - امرت مہوتسو کے تحت ڈوڈہ میں ایٹ رائٹ میلہ کا اہمتام

محکمہ فوڈ سیفٹی ڈوڈہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی ڈوڈہ طارق احمد بٹ کی نگرانی میں 'ایٹ رائٹ' یعنی 'صحیح کھائیں، صحت مند کھائیں، میلے کا اہتمام کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر وکاس شرما نے کلاک ٹاور سے فوڈ سیفٹی بیداری ریلی کو جھنڈی دکھا کر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بوائز ڈوڈہ میں یوگا سیشن کے بعد روانہ کیا۔ Eat Right Mela held at Doda

Azadi ka Amrit Mahotsav , Eat Right Mela held at Doda
آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت ڈوڈہ میں ایٹ رائٹ میلہ کا اہمتام
author img

By

Published : Aug 3, 2022, 7:10 PM IST

ڈوڈہ: آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت محکمہ فوڈ سیفٹی ڈوڈہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی ڈوڈہ طارق احمد بٹ کی نگرانی میں گزشتہ دنوں ضلع ہیڈکوارٹر ڈوڈہ میں ایٹ رائٹ میلہ کا اہمتام کیا۔ منعقدہ میلے میں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ وکاس شرما نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اسے کے علاوہ پروگرام میں ڈاکٹر روی کمار اے ڈی سی ڈوڈہ، راج کمار ایس ہی اوپریشنز، تحصیلدار ہیڈکوارٹر ڈوڈہ، پانچ میونسپل کونسلروں، ٹریفک پولیس کا اہلکاروں و دیگر پولیس آفیسران نے شرکت کی۔ Azadi Ka Amrit Mahotsav: Eat Right Mela, walkathon held in Doda

ویڈیو

ایٹ رائٹ میلے کا واکاتھن صبح نو بجے قصبہ ڈوڈہ کے کلاک ٹاور سے صبح دس بجے شروع ہوا جس سیکنڑوں طلباء کے علاوہ دیگر شرکاء نے بھی شرکت کی۔ اس دوران صحت سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کے لیے مختلف نعرے بھی دے گئی۔ پروگرام کے دوران ہائر سیکنڈری ڈوڈہ میں تقریباً سترہ طلباءنے ایک یوگا سیشن منعقد کیا اور یوگا جسم کو تندرست رکھنے کے لیے یوگا کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ میلے اور واکاتھن میں شرکت کرنے والے طلباء کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کونسل چیئرمین نے پروگرام منعقد کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور انہوں نے محکمہ فوڈ سیفٹی ڈوڈہ کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہاکہ اس طرح کے پروگرام تحصیل لیول پر بھی منعقد کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عوام کو بہتر طریقے سے آگاہی فراہم کی جائے۔ اس کے علاوہ ایک ثقافتی پروگرام اور پینٹنگ مقابلہ بھی منعقد کیا گیا جس میں پروگرام میں اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباءکو تمغوں سے نوازا گیا اور دیگر شرکاءکو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ ڈوڈہ کے تجارتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے کئی لوگوں کے ساتھ ساتھ مختلف محکموں کے ملازمین و طلباء نے اس پروگرام میں جوش و جذبہ کے ساتھ شرکت کی۔

محکمہ فوڈ سیفٹی ڈوڈہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی ڈوڈہ طارق احمد بٹ کی نگرانی میں 'ایٹ رائٹ' یعنی 'صحیح کھائیں، صحت مند کھائیں، ملیہ کا اہتمام کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر وکاس شرما نے کلاک ٹاور سے فوڈ سیفٹی بیداری ریلی کو جھنڈی دکھا کر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بوائز ڈوڈہ میں یوگا سیشن کے بعد روانہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ اس کا مقصد لوگوں کو صحت مند غذا سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.