ETV Bharat / state

DAP Convention In Doda مذاہب کی بنیاد پر سیاست نہیں کی جاسکتی، غلام نبی آزاد - DAP president gh nabi azad

سرحدی ضلع ڈوڈہ کے دور افتادہ علاقہ کستی گڑھ میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی نے ایک جلسہ کا انعقاد کیا۔ جلسے میں لوگوں کی اچھی تعداد نے شرکت کی۔ جلسہ میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے صدر غلام نی آزاد بھی شریک ہوئے۔DAP Convention In Doda

Doda Democratic Azad Party held party convention in doda

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 9:24 PM IST

ڈوڈہ: ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے رہنما غلام نبی آزاد نے آج ضلع ڈوڈہ کے دور افتادہ علاقے کستی گڑھ کا دورہ کیا اور ایک اجتماع میں لوگوں سے خظاب کیا۔

آزاد نے نئی پارٹی ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کی تشکیل کے بعد کاستی گڑھ کا یہ ان کا پہلا دورہ تھا۔ان کے ساتھ سابق ممبر اسمبلی غلام محمد سروری، عبدالمجید وانی، نریش گپتا، اسلم گونی اور دیگر پارٹی کے سینیئر رہنما بھی شریک تھیں۔اس جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور آج درجنوں افراد نے ڈیموکریٹک آزاد پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔DAP Convention In Doda

مذاہب کی بنیاد پر سیاست نہیں کی جاسکتی، غلام نبی آزاد

حلام نبی آزاد نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کئی ایسی سیاسی پارٹیوں نے کام نہیں کیے ہوتے اس لیے وہ مذاہب کا سہرا لیتے ہیں۔جس ملک میں مذہب کا سہرا لیکر حکومت کرنے کی کوشش کی گئی نہ وہ حکمران نہ رہے اور نہ وہ حکومتیں رہے۔ یہاں مختلف مذاہب کے لوگ،مختلف زبانیں بولنے والے لوگ رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کو علاقائی بنیاد پر ، زبان پر اور مذاہب کی بنیاد پر الیکشن لڑنا چاہتے ہے اور یہاں حکومت بنانے چاہتے ہیں۔

غلام نبی آزاد نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری بہت بڑھ گئی ہے اور یہاں کے مزدور جموں و کشمیر میں ہی کام کرتے تھے اور خوب کماتے تھے لیکن کچھ سالوں سے یہاں کے مزدور دوسری ریاستوں میں کام کر رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں کئی سالوں سے ترقیاتی کام نہیں ہو رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: DAP Program In Bijbehara کنلوان بجبہاڑہ میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا پروگرام منعقد

غلام نبی آزاد نے کہا کہ اگر آپ جموں کشمیر کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں اور جموں و کشمیر کے ادھورے کاموں کی تکمیل چاہتے ہیں تو ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کو آپ کے تعاون کی ضرورت ہے، چاہے وہ ہندو ہو، مسلم، سکھ، عیسائی ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.