ETV Bharat / state

Unani Day celebration in Delhi today: یونانی ادویات کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے - World Unani Day 2022

دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں آج عالمی یوم یونانی کے طور پر منایا گیا اس دوران آل انڈیا طبی یونانی کانگریس کے صدر مشتاق احمد نے کہا کہ یونانی ادویات کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے۔ Unani Day celebration in Delhi today

یونانی ادویات کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے

author img

By

Published : Feb 15, 2022, 6:27 PM IST

دارالحکومت دہلی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں آج عالمی یوم یونانی کے طور پر منایا گیا World Unani Day 2022 اس دوران یونانی سے منسلک متعدد افراد نے دہلی سمیت ملک کے مختلف ریاستوں سے اس تقریب میں شرکت کی۔ آل انڈیا طبی یونانی کانگریس کے صدر مشتاق احمد نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونانی ادویات کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے۔ ہم آیوش وزارت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یونانی کا بورڈ الگ بنایا جائے۔

ویڈیو
ان کا مزید کہنا تھا کہ یونانی ادویات کے ساتھ ہو رہی سبھی پریشانیوں سے ہم سب واقف ہیں مگر میں ان کے لیے ہر طرح سے اور ہمہ وقت تیار ہوں اور ان کی سبھی پریشانیوں کا ازالہ کے لئے لیے حتی المکان کوشش کی جائے گی۔
یونانی ادویات کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے
یونانی ادویات کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے
کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا کے ڈپٹی اسپیکر ہال میں منعقدہ تقریب میں ممبر آف پارلیمنٹ کنور دانش علی نے قومی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو معلوم ہونا چاہیے کہ یونانی کے ریسرچ اور کورسز اردو زبان میں موجود ہے ہندی و سنسکرت میں نہیں ہے لیکن اردو کو ختم کر کے یونانیWorld Unani Day 2022 کا زبردست نقصان حکومت کررہی ہے۔

مزید پڑھین:

وہیں اس تقریب کے روح رواں ڈاکٹر سید احمد نے بتایا کہ سال 2011 سے یوم عالمی یونانی کے طور پر آل انڈیا طبی یونانی کانگریس مناتی آ رہی ہے اس کی شروعاتی دنوں میں دہلی کے یونانی ادویات سے منسلک افراد ہی شامل ہوا کرتے تھے تاہم اب ملک کی مختلف ریاستوں سے لوگ اس تقریب میں شرکت کرنے آتے ہیں۔ اس موقع پر یونانی ادویات کے ماہرین کو متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.