ETV Bharat / state

Eid Milad un Nabi 2022 عید میلادالنبیﷺ سے قبل دہلی میں جلوس کی تیاریاں جاری - دہلی میں عید میلاد النبیﷺ کی تیاریاں

جھانکیاں تیار کرنے کے بعد ان تمام شبیہوں کو عوام کے لیے ایک بڑے میدان میں نمائش کے لیے رکھا جاتا ہے، جہاں اہل علاقہ سمیت دور دراز کے علاقہ سے بھی عاشقان رسولﷺ انہیں دیکھنے کے لیے آتے ہیں، اس دوران نہ صرف یہ جھانکیاں قابل دید ہوتی ہیں بلکہ پورا علاقہ ہی چراغوں کی روشنی میں سرشار ہوتا ہے۔Preparations for the procession of Eid Milad-ul-Nabi (peace be upon him) are underway in Delhi

عید میلادالنبیﷺ
عید میلادالنبیﷺ
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 6:59 AM IST

ملک بھر میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کے سلسلے میں عقیدت منداپنے گھروں اور مساجد کو چراغاں کرتے ہیں اور متعدد عمارات کو رنگ برنگے پرچموں اور دیگر زیبائشی اشیا سے سجایا جاتا ہے۔Preparations for the procession of Eid Milad-ul-Nabi (peace be upon him) are underway in Delhi

عید میلادالنبیﷺ

ملک کے مختلف حصوں میں جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اہتمام کیا جاتا ہے، ان ریلیوں میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔ تاہم دارالحکومت دہلی کے باڑہ ہندو راؤ علاقہ سے عاشقانہ رسولﷺ منفرد انداز میں جلوس نکالتے ہیں اس جلوس کا اختتام دہلی کی شاہی جامع مسجد پر ہوتا ہے۔

اس جلوس کی سب سے خاص بات جلوس کے ساتھ نکلنے والی وہ جھانکیہ ہیں جنہیں کئی ماہ قابل سے تیار کرنے کا کام شروع ہو جاتا ہے ان جھانکیوں میں خانہ کعبہ، مدینہ منورہ اور حرم شریف کی میناروں سمیت متعدد ایسی شبیہ تیار کی جاتی ہے جس کا تعلق مسلمانوں سے براہ راست ہو۔

جھانکیاں تیار کرنے کے بعد ان تمام شبیہوں کو عوام کے لیے ایک بڑے میدان میں نمائش کے لیے رکھا جاتا ہے، جہاں اہل علاقہ سمیت دور دراز کے علاقہ سے بھی عاشقان رسولﷺ انہیں دیکھنے کے لیے آتے ہیں، اس دوران نہ صرف یہ جھانکیاں قابل دید ہوتی ہیں بلکہ پورا علاقہ ہی چراغوں کی روشنی میں سرشار ہوتا ہے۔

اسی سے متعلق مرکزی انجمن عید میلاد النبی تنظیم کے ذمہ دار محمد سمیع سے بات کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کہ یہ تنظیم گذشتہ43 برسوں سے عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر باڑہ ہندو راؤ علاقہ سے جامع مسجد تک اس جلوس کو نکالتے آ رہے ہیں گذشتہ دو برس کورونا کے نظر رہے تاہم اب حالات قدر مختلف ہیں ایسے میں ایک بار پھر سے عید میلادالنبی کا جلوس اسی تزک و احتشام کے ساتھ نکالا جائے گا جیسا پہلے نکلا کرتا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.