نئی دہلی: منی لانڈرنگ کیس کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سپریم کورٹ نے فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریوینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت ای ڈی کو گرفتاری کا حق حاصل ہے۔ Supreme Court on PMLA۔ عدالتِ عظمیٰ نے پی ایم ایل اے، منی لانڈرنگ کیس کے تحت گرفتاری کے ای ڈی کے حق کو چیلنج کرنے والی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے گرفتاری کے ED کے حق کو برقرار رکھا ہے۔ ED's right of arrest under the Prevention of Money Laundering Act
یہ بھی پڑھیں:
عدالت نے کہا کہ ای ڈی کی گرفتاری کا عمل من مانی نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (PMLA) کی کئی دفعات کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے دوران دیا۔