ETV Bharat / state

Document Release on the Genocide of Muslims in Delhi: دہلی میں مسلمانوں کی نسل کشی پر دستاویز جاری - 2020 Delhi riots

کیمپس فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے دہلی کے پریس کلب آف انڈیا میں ایک پروگرام کے ذریعے جینوسائڈ Document release on the genocide of Muslims in Delhi نام سے ایک دستاویز جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی موجودہ حالات جینوسائڈ کے آخری مراحل میں ہے۔

دہلی میں مسلمانوں کی نسل کشی پر دستاویز جاری

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 10:50 PM IST

دارالحکومت دہلی کے پریس کلب آف انڈیا میں آج کیمپس فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے جینوسائڈ genocide نام سے ایک دستاویز جاری کیا گیا Genocide of Muslims in Delhi جس میں اس بات کو واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ بھارت میں موجودہ حالات جینوسائڈ کے آخری مرحلہ میں ہیں۔

جینوسائڈ نامی اس دستاویز کو جاری کیے جانے پر ممبر آف پارلیمنٹ منوج جھا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'جب نوٹ بندی کی گئی تھی اس وقت سے مسلمانوں کا جینوسائڈ کی شروعات ہوگئی تھی تاہم ابھی بھی وقت ہے اگر ہم ابھی بھی نہیں سمجھے تو پھر ہمیں کوئی نہیں بچا سکتا ہے۔

اس موقع پر کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سیکرٹری اشوان صادق نے بتایا کہ 'وزیر اعظم مودی کہتے ہیں کہ 'انہوں نے مسلمانوں کے لیے بہت کچھ کیا ہے لیکن جب وہ خود گجرات کے وزیر اعلی تھے تب ان کی ریاست میں ہی مسلمانوں کی نسل کشی Genocide of Muslims in Delhi کی گئی تھی۔

ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ 'حال ہی میں اتراکھنڈ میں دھرم سنسد کے نام پر ایک نفرتی تقریب منعقد کی گئی، اس کے خلاف ابھی تک نہ کوئی کارروائی کی گئی بلکہ انہیں سیاسی تحفظ بھی فراہم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

اشوان صادق نے کہا کہ 'دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے بی جے پی رہنماؤں نے اہم کردار ادا کیا ہے کپل مشرا، انوراگ ٹھاکر، راگنی تیواری سمیت متعدد رہنما کھل کر مسلمانوں کی نسل کشی کے بیانات سامنے آئے تھے جس کا خمیازہ دہلی فسادات کی شکل میں دہلی والوں کو بھگتنا پڑھا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.