ETV Bharat / state

Delhi MCD Election 2022: ڈی ڈی اے کی میٹنگ میں ایم سی ڈی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

عام آدمی پارٹی کے رہنما سومناتھ بھارتی AAP MLA Somnath Bharti نے بی جے پی پر الزام عائد کیا کہ بی جے پی ایم سی ڈی کی جائیداد کو کوڑیوں کی قیمت میں فروخت کررہی ہے۔ لیکن عوام اس سے بخوبی واقف ہے۔ آنے والے ایم سی ڈی انتخاب میں بی جے پی کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

ایم سی ڈی
ایم سی ڈی
author img

By

Published : Jan 19, 2022, 8:12 AM IST

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے پیش نظر عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پرحملے تیز کردیے ہیں۔ آج عام آدمی پارٹی کے سینiئر لیڈر سومناتھ بھارتی نے کہا کہ بی جے پی ایم سی ڈی کi اسکولز کی زمین فروخت کرنے پر بضد ہے۔

ڈی ڈی اے کی میٹنگ میں ایم سی ڈی کے خلاف کارروائی کا مطالب

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے اس سازش کے خلاف عام آدمی پارٹی نے ڈی ڈی اے کی میٹنگ میں کارروائی AAP MLA Seeks Authorized Motion in Opposition to Sale of ‘Faculty land’ By North MCD کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈی ڈی اے نے اسکولز بنوانے کے لیے ای سی ڈی کو زمین دی۔ لیکن بی جے پی کمرشیل پروجیکٹ کے لیے اسکولز کی زمین فروخت کرنے پر بضدہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈی ڈی اے کی میٹنگ میں لیفٹیننٹ گورنر کے سامنے تحریری طور پر اس معاملہ کو اٹھایا گیا ہے۔امید ہے کہ اس پر کارروائی کی جائے گی۔

سومناتھ بھارتی نے کہا کہ بی جے پی ایم سی ڈی کی جائیدادکو کوڑیوں کی قیمت میں فروخت کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں بی جے پی کی شکست یقینی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ جلد بازی میں ایم سی ڈی کے اسکولز کی زمین تک کو نہیں چھوڑ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخاب میں لوگ بی جے پی کو سبق سکھائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.