ETV Bharat / state

بچہ اغوا کرنے والی خاتون گرفتار

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 11:10 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:06 PM IST

جنوبی دہلی کے ارجن نگر میں ایک خاتون اکشے متل کے گھر میں گھس کر ایک کونے میں چھپ گئی، گھر کے مرد جیسے ہی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلے خاتون نوکرانی کے ساتھ کھیل رہی 9 ماہ کی بچی کو چھین کر بھاگنے لگی۔

بچہ اغوا کرنے والی خاتون گرفتار
بچہ اغوا کرنے والی خاتون گرفتار

اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اکشے متل کے گھر میں پیش آیا جو پیشے سے ایک کاروباری ہیں،وہ ارجن نگر کے اپنے گھر میں اہلیہ، والدین اور نو ماہ کی اپنی بچی کے ساتھ رہتے ہیں۔

معمول کے مطابق سوموار کے روز اکشے اور ان کے والد کاروبار کے سلسلے میں گھر سے باہر چلے گئے تھے، اور گھر کی خواتین نے مرکزی دروازے کو اچھی طرح سے بند کردیا ۔

بچہ اغوا کرنے والی خاتون گرفتار۔ویڈیو

تبھی دروازے کی گھنٹی بجی، گھر کی نوکرانی نے دروازہ کھولا تو سامنے نقاب پوش اہک خاتوں کھڑی تھی، جو فوراً ہی نوکرانی کے گود سے بچے کو چھین کر بھاگنے لگی،

معاملے کو دیکھ کر پیچھے سے بچی کی دادی آگئی اور خاتون سے اپنی پوتی کو چھین لی۔ اس کے بعد بچہ چھیننے والی خاتون نے معمر خاتون پر چاقو سے حملہ کر دیا جس میں وہ زخمی ہو گئیں۔

بچہ اغوا کرنے والی خاتون گرفتار
بچہ اغوا کرنے والی خاتون گرفتار

موقع دیکھ کر،خاتون بھاگنے کی کوشش کی لیکن نوکرانی نے شور مچانا شروع کر دیا۔ جس سے مقامی لوگ جمع ہو گئے اور خاتون کو دبوچ لیا گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہیں موقع پر پہنچی پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ شروع کر دی، پولیس کے مطابق خاتون ساکیت نگر کی بتائی جا رہی ہے جو ساکیت نگر میں ہی اپنا ایک نجی اسکول چلاتی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.