ETV Bharat / state

یوم دختر کے موقع پر سائیکل ریلی کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 28, 2020, 3:38 PM IST

سکھ برادری کی خواتین نے یوم دختر کو ایک خاص مقصد کے طور پر یاد کیا۔ اس خصوصی موقع پر دہلی میں چوتھی بار کور رائڈ کا اہتمام کیا گیا۔

Bicycle rally on the occasion of Daughter's Day in Delhi
یوم دختر کے موقع پر سائیکل ریلی کا انعقاد

جاگو پارٹی کی'یوتھ کور بریگیڈ' کی صدر سردارنی اونیت کور بھاٹیہ کی کاوشوں سے سیکڑوں جوان خواتین جنون، جوش اور جذبہ کے ساتھ 'کور رائڈ' میں شامل ہوئیں۔

اس رائڈ میں تقریباً 100 خواتین نے حصہ لیا۔ موتی نگر چوک سے سبھاش نگر موڑ تک یہ کور رائڈ (سائیکل ریلی) ہوئی۔

آرگنائزر اونیت کور بھاٹیہ نے بتایا کہ بیٹیاں خاص ہوتی ہیں۔ ہمیشہ مرد ہی رائڈ کرتے ہیں۔ اس لئے خواتین کے لئے اس کا اہتمام کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ یوم دختر کے خصوصی موقع پر سب کو پودے دیے گئے۔ آج بیٹیوں اور درختوں کے مستقبل پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ جسمانی فٹنس اور ذہنی دباؤ سے دور رہنے کے لئے سائیکلنگ ایک اچھا انتخاب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.