ETV Bharat / state

Awareness Programme in Budgam بڈگام میں کوآپریٹیو محکمہ کی جانب سے تربیتی اور بیداری پروگرام - training and awareness program Organized in Budgam

ضلع بڈگام میں جن ابھیان کوآپریٹیو محکمہ کی جانب سے تربیت کم بیداری پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ Awareness Program Organized in Budgam

Awareness Program Organized in Budgam
Awareness Program Organized in Budgam
author img

By

Published : Oct 26, 2022, 12:23 PM IST

Updated : Oct 26, 2022, 2:06 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں "جن ابھیان" پروگرام کے ایک حصے کے طور پر محکمۂ کوآپریٹیو نے آج شیخ العالم ہال بڈگام میں ایک بیداری و تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔ یہ پروگرام گورنمنٹ کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی سیکرٹری آصفہ جان کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر افسران نے اپنے محکموں کی مختلف اسکیموں پر روشنی ڈالی۔ خصوصی طور پر PACS کے کمپیوٹرائزیشن کے مرکزی اسپانسرڈ پروجیکٹ پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز بڈگام نے محکمہ کی جاری اسکیموں کے بارے میں بتایا جس میں PACS، یووا سہکار اور آیوشمان سہکار اسکیموں کے کمپیوٹرائزیشن پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔ training and awareness program Organized in Budgam

بڈگام میں تربیتی اور بیداری پروگرام کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں:

اس میں لوگوں کو آگے آنے اور ان منصوبوں پر تعاون کرنے کی ترغیب دی گئی جو ان کے درمیان کاروباری اور قیادت کا جذبہ پیدا کرتے ہیں، تاکہ ان کی معاشی حالت کو بہتر بنایا جا سکے۔ اس موقع پر نئے رجسٹرڈ کوآپریٹیو سے استفادہ کنندگان میں رجسٹریشن کے سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے، بڈگام میں رجسٹرڈ پشمینہ کوآپریٹیو سوسائٹیوں کے کاریگروں میں کاریگروں کے رجسٹریشن کارڈ بھی تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹیو سوسائٹیز بڈگام، عابدہ نبی، دیگر لائن ڈیپارٹمنٹ محکموں کے کئی افسران مثلاً محکمۂ زراعت، محکمۂ باغبانی، انیمل ہسبنڈری، شیپ ہسبنڈری، لیبر کمیشن، ڈی آئی او، ڈی آئی سی، کوآپریٹیو بینک موجود تھے۔ اس آگاہی کیمپ میں دیگر ادارہ جاتی ملازمین، محکمانہ افسران کے علاوہ مختلف کوآپریٹیو سوسائٹیز کے ممبران اور دیگر سرکردہ شہریوں نے بھی شرکت کی۔

Last Updated : Oct 26, 2022, 2:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.